قافلۂ ادب آج کا ٹاپک ٹوئیٹ
لفظ: زیست " ہے
زیست محض سانسوں کے تسلسل کا نام نہیں
یہ اُن لمحوں کی کہانی ہے جو کبھی مسکراہٹ بن کرکبھی درد بن کر اور کبھی کسی خوبصورت یاد کی صورت دل میں ٹھہر جاتے ہیں
آج زیست کو اپنے لفظوں میں محسوس کیجیے،
اور اپنے لفظوں میں بیان کریں
#قافلہ_ادب
قافلۂ ادب آج کا ٹاپک ٹوئیٹ
لفظ: زیست " ہے
زیست محض سانسوں کے تسلسل کا نام نہیں
یہ اُن لمحوں کی کہانی ہے جو کبھی مسکراہٹ بن کرکبھی درد بن کر اور کبھی کسی خوبصورت یاد کی صورت دل میں ٹھہر جاتے ہیں
آج زیست کو اپنے لفظوں میں محسوس کیجیے،
اور اپنے لفظوں میں بیان کریں
#قافلہ_ادب
🌹 قافلہ ادب کی طرف سے دعوتِ درود شریف
کچھ لمحے دنیا کی گفتگو سے نکل کر
اپنے محبوبِ خدا ﷺ پر درود بھیجنے کے لیے نکالیں
شاید یہی چند لمحے ہماری زندگی کا سب سے خوبصورت سرمایہ بن جائیں
آئیے، محبت سے لبوں کو درودِ پاک سے معطر کریں۔
اللّٰھم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ
#قافلہ_ادب
🌹 قافلہ ادب کی طرف سے دعوتِ درود شریف
کچھ لمحے دنیا کی گفتگو سے نکل کر
اپنے محبوبِ خدا ﷺ پر درود بھیجنے کے لیے نکالیں
شاید یہی چند لمحے ہماری زندگی کا سب سے خوبصورت سرمایہ بن جائیں
آئیے، محبت سے لبوں کو درودِ پاک سے معطر کریں۔
اللّٰھم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ
#قافلہ_ادب
اگر کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب تارے ہیں تو وہ اسانی سے مان لیگا
لیکن اگر یہ کہو کہ دروازے پر تازہ تازہ پینٹ( کلر) لگا ہے دور رہنا تو
انگلی سے چیک کیے بغیر کبھی نہیں مانے گا😐🌝
#قافلہ_ادب
🌊 قافلہ ادب کی طرف سے آج کا ٹاپک ٹوئیٹ
لفظ: ساحل
کبھی ساحل صرف سمندر کا کنارا نہیں ہوتا،
یہ تھکے ہوئے سفر کی آخری امید،
بےقرار لہروں کا سکون
اور کسی ادھورے خواب کی منزل بھی ہوتا ہے۔ ✨
آج ”ساحل“ کو اپنے احساس، خیال یا شعر میں سمیٹ کر لکھیے۔
#قافلہ_ادب
🌊 قافلہ ادب کی طرف سے آج کا ٹاپک ٹوئیٹ
لفظ: ساحل
کبھی ساحل صرف سمندر کا کنارا نہیں ہوتا،
یہ تھکے ہوئے سفر کی آخری امید،
بےقرار لہروں کا سکون
اور کسی ادھورے خواب کی منزل بھی ہوتا ہے۔ ✨
آج ”ساحل“ کو اپنے احساس، خیال یا شعر میں سمیٹ کر لکھیے۔
#قافلہ_ادب
لڑکے والے کیا کرتی ہو بیٹا؟
جی میں
امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام کرتی ہوں۔
لڑکے والے ماشااللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتی ہو ؟
میں🙂🙂
جی میں ادھر کی پوسٹیں ادھر اور ادھر کی پوسٹیں ادھر کرتی ہوں🖊
😁😁😁
Good Evening🖤
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن 💓
سورہ البقرہ
آیت 88
ترجمہ
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے دل غلاف میں ہیں ۔ نہیں ! بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے اللہ نے ان پر پھٹکار ڈال رکھی ہے اس لیے وہ کم ہی ایمان لاتے ہیں ۔
آیت 89
ترجمہ
اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے وہ کتاب آئی یعنی قرآن جو اس تورات کی تصدیق بھی کرتی ہے جو پہلے سے ان کے پاس ہےتو ان کا طرز عمل دیکھو باوجود اس کے کہ یہ خود شروع میں کافروں یعنی بت پرستوں کے خلاف اس کتاب کے حوالے سے اللہ سے فتح کی دعائیں مانگا کرتے تھے ۔ مگر جب وہ چیز ان کے پاس آگئی جسے انہوں نے پہچان بھی لیا ، تو اس کا انکار کر بیٹھے ۔ پس پھٹکار ہے اللہ کی ایسے (منکرین) کافروں پر۔
سورہ البقرہ
آیات 88 تا 89
تشریح
ان آیات میں یہود کے ایک دعوے کا ذکر کر کے انہیں جھٹلایا جا رہا ہے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں یعنی ہمیں اللہ نے مکمل ہدایت دے رکھی ہے اور ہم جس روش پر ہیں یہی درست ہے اور ہمیں کسی علم کی ضرورت نہیں۔ حالانکہ خود اس بات کا اقرار کرتے رہے ہیں اور تمام عالم کے لوگوں کو بتاتے رہے ہیں کہ ایک نبیﷺ آنے والے ہیں جب وہ آ جائیں گے تو دین مکمل ہو جائے گا اور جب خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کودیکھ لیا اور اچھی طرح پہچان لیا اب اپنے خاندانی افتخار کو باقی رکھنے کے لیے سچ کو ظاہر نہیں کر رہے ہیں۔ ان کی اس ہٹ دھرمی کی وجہ سے اللہ نے ان پر پھٹکار کر دی ہے اور جہنم ان کا مقدر بن چکی ہے۔ 💯
🌸 قافلہ ادب کی طرف سے دعوتِ درود شریف 🌸
آئیے، آج اپنے دل کی دنیا کو درودِ پاک کی خوشبو سے مہکا دیں؛
کہ جس لب پر درود سج جائے، اُس لمحے سے بڑھ کر خوبصورت لمحہ اور کیا ہوگا۔ 🤍
اللّٰھم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ
#قافلہ_ادب
🌸 قافلہ ادب کی طرف سے دعوتِ درود شریف 🌸
آئیے، آج اپنے دل کی دنیا کو درودِ پاک کی خوشبو سے مہکا دیں؛
کہ جس لب پر درود سج جائے، اُس لمحے سے بڑھ کر خوبصورت لمحہ اور کیا ہوگا۔ 🤍
اللّٰھم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ
#قافلہ_ادب
میں نے خود سے عہد کیا ہے کہ
میں اپنی کچھ عادتیں بدلوں
مثلاً میں زیادہ خا موش رہوں
اور اپنی غیر حا ضری کے لۓ وضاحتیں نہ دوں
اور ہمیشہ خوش دکھائی دوں
کیو نکہ اچھے لوگوں کو جب ما یوس کیا جاۓ تو وہ انتقام نہیں لیتے وہ اپنی چیزیں سمیٹتے ہیں اور خا موشی سے چلے جا تے ہیں💔
#قافلہ_ادب
اگر تم ہر رات دوا لیے بغیر سو سکتے ہو، اگر پرندے، پھول، پہاڑ اور سمندر اب بھی تمہیں متاثر کرتے ہیں، تو تمہیں گھٹنوں کے بل جھک کر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
#قافلہ_ادب
دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤ
یاد رہ جائےگی یہ رات قریب آجاؤ
ایک مدت سےتمنا تھی تمہیں چھونےکی
آج بس میں نہیں جذبات قریب آجاؤ
سردجھونکوں سےبھڑکتےہیں بدن میں شعلے
جان لے لے گی یہ برسات قریب آجاؤ
اس قدرہم سےجھجکنے کی ضرورت کیا ہے
زندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ
#قافلہ_ادب
قافلہ ادب کی طرف سے آج کا ٹاپک ٹوئیٹ — لفظ: ’’تمنا‘‘ 🌸
کچھ خواہشیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتیں،
بس دل میں خاموشی سے پلتی رہتی ہیں…
انہی خوبصورت خواہشوں کو آج اپنے الفاظ دیجیے۔ ✨
آپ کی سب سے خوبصورت تمنا کیا ہے؟
لکھیے، اور ادب کی اس محفل کو اپنے لفظوں سے سجائیے۔ 💫
#قافلہ_ادب
قافلہ ادب کی طرف سے آج کا ٹاپک ٹوئیٹ — لفظ: ’’تمنا‘‘ 🌸
کچھ خواہشیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتیں،
بس دل میں خاموشی سے پلتی رہتی ہیں…
انہی خوبصورت خواہشوں کو آج اپنے الفاظ دیجیے۔ ✨
آپ کی سب سے خوبصورت تمنا کیا ہے؟
لکھیے، اور ادب کی اس محفل کو اپنے لفظوں سے سجائیے۔ 💫
#قافلہ_ادب