زندگی بھر
خوش رہنا چاہتے ہو تو کان کھول کر سن لو
جہاں قدر نہیں وہاں جانا نہیں
جو سنتا نہیں اسے سمجھانا نہیں
جو سچ بولنے پر روٹھے اسے منانا نہیں
جو نظروں سے گر جائے اسے اٹھانا نہیں
زندگی میں تکلیفیں اتی ہیں گھبرانا نہیں
موسم کی طرح جو بدل جاۓاسے دوست بنانا نہیں
#سرمایہ_زیست
کیا کرو گے کسی ایسے کو حاصل کر کے جو تمہیں حاصل ہی نہیں کرنا چاہتا ۔۔۔۔۔۔؟
جہاں تم اپنی پوری دنیا لٹا دو سامنے والا تمہیں ترجیح ہی نہ دے۔
وہاں ٹھہر جانا محبت نہیں۔۔۔۔اپنی ذات کے ساتھ نا انصافی ہے
#قافلہ_ادب
کچھ بھـی اتفاقاً نہیــں ہوتا
ہر وہ روح جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے، وہ آپ کی تقدیر کا حصہ ہوتی ہے تاکہ آپ کو کچھ سکھا سکے، شفا دے سکے، یا آپ سے محبت کر سکے..!♥️
#سرمایہ_زیست