🌙✨ عید مبارک ✨🌙
آج خوشیوں کا دن ہے، محبتوں کو بانٹنے کا دن ہے ❤️
اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے 🤲
اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے 🌸آمین ثم آمین
#lovebird
آج کی یہ خوبصورت رات خوشیوں، دعاؤں اور محبتوں سے بھری ہو۔اللہ آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے. اپنوں کے ساتھ مسکراہٹیں بانٹیں، دلوں کو جوڑیں اور ہر گزرنے والا لمحہ یادگار بنا دیں۔چاند کی روشنی آپ کی زندگی کو بھی روشن کر دے۔آمین
چاند رات مبارک ❤️
#lovebird