عمران خان کو باہر آنے دیں، ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے کہ آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان
رانا عاطف نے بجٹ پر بہترین تقریر کی اور اس میں تحریک انصاف کی حکومت میں دی گئی نوکریوں کی بات کر رہے تو ن لیگی ایم این اے نے آواز کسی تو رانا عاطف نے چیلنج کیا کہ پوری تقریر میں ایک فگر بھی غلط ہو تو استعفی دونگا اور صحیح ہوا تو آواز لگانے والا استعفی دے۔چیلنج قبول نہیں کیا گیا
دعا کریں ٹرمپ کو اس کے مشیر ایران پر زمینی حملہ کرنے کا مشورہ دیں۔ ٹرمپ جزیرہ خارک اور مکران کے ساحل پر امریکی فوج اتارے۔
پھر امریکی فوج کا ایرانیوں کے ہاتھوں قتل عام ہوتے دیکھنا۔ ویسا ہی جیسے افغانوں نے 1842 میں انگریزوں کا کابل میں کیا تھا۔ 16500 میں سے صرف ایک آدمی واپس جانے دیا تھا کہ جا کر انگریزوں کا انجام بتائے۔
ایرانیوں کو یقین ہے کہ جب تک 5 سے دس ہزار امریکی فوجیوں کی تابوت واپس نہ گئے امریکہ جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
نواز لیگ سے وابستہ صحافی ایک سانس میں کہتے ہیں پیپلز پارٹی کو "جتوایا" گیا، ساتھ ہی بولتے ہیں تحریک انصاف ختم شد۔ اب یہ دونوں باتیں اکٹھی ٹھیک نہیں ہو سکتیں، اگر "جتوایا" گیا ہے تو الیکشن کی کون سی کریڈیبلٹی ہے، جو مقبولیت کا پیمانہ طے کریں ؟؟؟
مخالف پہلوان کے ہاتھ پاؤں باندہ دو، اٹھنے کی اجازت نہ دو اور کہو بڑی Impressive کشتی لڑی ہے اٹھنے ہی نہیں دیا اگلے کو:) پاکستان میں الیکشن کی کوئ اہمیت نہیں رہ گئ اب ایک طویل سفر کر کے الیکش تک پہنچنا پڑے گا۔۔
پریزائیڈنگ افسران کو فارم 45 جاری نہ کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے، نتائج میں کسی قسم کی ردوبدل کی گئی تو یہ پورے انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچائے گا۔ ندیم افضل چن 🤣
پرانے زمانے دِیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سی لیندیاں، کہندیاں سی ایدے نال نکاح ٹُٹ جاندا اے، میاں صاحب وی کسی دا ناں نئیں لیندے، عوام تے ہی پائی جاندے نیں، محمد حنیف
میاں ساب سِدھا جیا سودا کر کہ آئے نیں کہ حکومت میرے گھر رہن دیئو، عوام چُوں جنہوں جیل پانا اے پائی جاؤ میں نئیں کُھسکدا، جو کرنا اے کری جاؤ اے سارے ہے ہی قصور وار نیں، بس میرے ظلم دی داستان سُنی جاؤ۔ محمد حنیف
یہ گُڈ گورننس کا سب سے بڑا لیول ہے
اندازہ کریں ایک وفاقی وزیر ٹرانسفارمر کا سفارشی ہے، اور وزیر بھی طاقتور، جس کی پارٹی میں اچھی خاصی سُنی جاتی ہے، سفارش کے بعد بھی 80 ہزار روپے لیے گئے ہیں۔ یہ ہوتی ہے گورننس
خالد کھوکھر کبھی TV اسکرین پر بتاتے تھے کہ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ دینے سے ہیجان پیدا ہوا گا، 90 روز میں الیکشن والے فیصلے سے معیشت متاثر ہو گی، وغیرہ وغیرہ۔ اس شخص کا عام کسان کی مشکلات سے کوئی لینا دینا نہیں۔
پیپلز پارٹی نے وفاق کے 4 بجٹ میں ووٹ دیا ہے، 5 ویں میں اب دیں گے۔ بجٹ چن صاحب کی پارٹی کی منظوری سے لاگو ہوتے ہیں، لیکن ذمہ دار صرف نواز لیگ ہے؟ ایسے کیسے بھلا ؟ حکومت آپ کے ووٹوں سے بنی ہے، قائم ہے، صدر، چیئرمین سینیٹ، گورنر، ڈپٹی اسپیکر، 2 وزیراعلٰی ہیں۔ لیکن یہ معصوم ہیں