یاددہانی
امریکہ روس سے سستا ڈیزل خریدنے کا معاہدہ کر رہا ہے۔ 8 لاکھ ٹن ڈیزل کا معاہدہ ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے روس سے سستا تیل خریدنے کا معاہدہ کیا تو امریکہ نے جنرل باجوہ کے ذریعہ منتخب وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔ جنرل باجوہ نے بیان بھی دیا تھا کہ ہم روس کی یوکرائن کے خلاف جنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ یعنی معاہدہ کینسل کرتے ہیں اور وزیراعظم کو اتار دیتے ہیں بس ہمیں معاف کر دیں۔
قصور امریکہ کا تھا کہ جنرل باجوہ کا جس نے وزیراعظم کو پاکستان کے مفاد میں کام کرنے پر ہٹا دیا؟ اس کا فیصلہ ایک دن عدالت میں ہونا چاہیے۔
دوسری طرف وزیراعظم نریندرا مودی نے بھی روس سے سستا تیل خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔ تین سالوں تک ہندوستان روس سے سستا لے کر استعمال کرتا رہا اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مہنگے داموں بیچتا بھی رہا۔ لیکن ہندوستان کے کسی جرنیل نے نریندرا مودی کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش نہ کی۔
ایک صاحب پچھلے دنوں کہہ رہے تھے کہ ہندوستان کی فوج سیاسی ہے اور ہم غیر سیاسی ہیں۔ ان کی بات سن کر سامنے والی سیٹ پر بیٹھا ایک گنجا صحافی اتنا متحیر ہوا کہ وہاں موجود لوگوں کو لگا کہ غلط گنجا پریس کانفرنس میں بلا لیا۔
A massive pro-democracy movement is in motion in the world's fifth most populous country, which regularly imprisons dissidents and guns down protesters. Why are DC's supposed champions of freedom not rushing to back it in Pakistan, and to cut US support for the dictatorship?
BREAKING 🚨📍🚨
In Pakistan 🇵🇰 millions of citizens are taking to the streets, marching toward Islamabad to demand the release of Imran Khan and to reject involvement in a war against Iran or Yemen.
And we from Yemen say thank you Pakistan 🌹🇵🇰
Free Imran Khan and Bushra Bibi.
They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way.
I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan