اے چادرِ عصمتِ زہراؑ کی خوشبو میں بسنے والے، اطاعتِ امامِ زمانؑ میں زندگی گزارنے والے، اور شہادت کے بلند ترین مقام پر فائز ہونے والے بہشتی پھول... الوداع۔
اے نائبِ امامؑ، الوداع!
آپ کی شہادت محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ ایک ایسی خوشبو ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اللّٰہم عجل لولیک الفرج
#آوازاٹھائیے!
پاکستان میں اتحادِ اُمت کے سب سے بڑے داعی علامہ امین شہیدی پر بغیر کسی وجہ کے ملتان شہر میں مجالس عزا پڑھنے پر پابندی کا عائد کیا جانا غیر منصفانہ اقدام ہے، مومنین اس پر آواز اٹھائیں
مولانا سید کاظم عباس نقوی کا ملتان کی مجلس عزا میں دیا گیا بیان
القائد الأعلى يتجول في ممرات غرفة تحكم عسكرية، وفي الخلفية شاشة عملاقة تعرض خريطة مفاعل ديمونا النووي {الإسرائيلي} مع إحداثياته الدقيقة.
الفيديو ينتهي بكلمات «خبر في الطريق»...
AI experts in the United States should make President Trump aware of the reality of people in his country participating in the "No Kings" protests. The American people are angry about "Israel First".
They are tired of Israeli kings ruling over American democracy.