میری جانب سے پوری امت مسلمہ کو خوشیوں بھری اور بابرکت عید الاضحی مبارک!
اس خوشی کے موقع پر ہمیں عید کی اصل روح یعنی ایثار، قربانی، اور انسانیت کو نہیں بھولنا چاہیے۔
یہ خاص موقع ہمیں ہمدردی، ضرورت مندوں کی مدد کرنے اور سخاوت کی اقدار پر غور کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
#EidAlAdha
امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 284 سردار جعفر خان بزدار کا قطبہ میں ملک عطا محمد روستمانی کے ہاں آمد جہاں انہوں نے برداری سمیت بھرپور سپورٹ اور حمایت کا اعلان۔
امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 284 سردار جعفر خان بزدار کا جیسہ آمد؛ بلوچی رقص کے ساتھ شاندار استقبال۔
فاضلہ کچھ کے لوگوں کی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اہلیان فاضلہ شکریہ؛ آپکی محبتیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
بغیر اطلاع و تیار نوجوانوں بچوں بوڑھوں کی اپنے نوجوان سردار جعفر خان بزدار سے والہانہ محبت دیکھ کر جگہ جگہ شاندار استقبال سے واضح ہوگیا ہے کہ عوام اپنے لیڈر سردار جع��ر خان بزدار کے ساتھ کھڑی تھی کھڑی ہے اور رہے گی۔
معروف مذہبی شخصیت علامہ مولانا حضرت عبدالستار تونسوی صاحب مرحوم کے فرزند صاحبزادہ حضرت علامہ عبدالطیف تونسوی صاحب نے اپنے عقیدت مندوں شاگردوں حلقہ احباب سمیت امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 284 سردار جعفر خان بزدار کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
باجرے والی
سردار جعفر خان بزدار کی سردار جہانزیب بلو خان جعفر کے ہمراہ باجرے و��لی آمد
جہاں انکا شاندار استقبال کیا گیا
عوام کا جم غفیر سردار جعفر خان بزدار کی حمایت میں جلسہ گاہ پہنچا
سکھانی گورمانی لاشاری منجوٹھہ سمیت مختلف برادریوں نے حمایت کا اعلان کیا۔
بستی ببی
امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 284 ��ردار جعفر خان بزدار کی بستی ببی میں سردار غلام عباس خان دستی کے ڈیرہ پر آمد۔
اہلیان ببی کی کثیر تعداد میں شرکت سردار جعفر خان بزدار کا شاندار استقبال کیا گیا۔
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 284 سردار جعفر خان بزدار کی کوٹ قیصرانی میں معروف سینئر صحافی عاشق خان قیصرانی کامران خان قیصرانی سردار بالم خان قیصرانی عدنان خان عبداللہ خان قیصرانی نے اپنی برادر�� اور حلقہ احباب سمیت سردار جعفر خان بزدار کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
نتکانی
سردار جعفر خان بزدار کی بستی چانڈیہ والی کے قریب سابق کونسلر شفیق احمد خان نتکانی اور لطیف احمد خان نتکانی کے ڈیرہ پر آمد
اس موقع پر سابق کونسلر شفیق احمد خان نتکانی نے ساتھیوں سمیت سردار جعفر خان بزدار کں مکمل حمایت کا اعلان کیا
امیدوار برائے MPA سردار جعفر خان بزدار کے پی پی 284 کی مختلف جگہوں ٹبی قیصرانی ٹول پلازہ کھڈ بزدار بستی بلوانی جعفر آباد بزدار شمالی نتکانی شہر جھوک بکھوانی جھوک بزدار جھوک مٹھوانی بیٹ موگا جھوک نتکانی چھم بزدار حسن آباد لڑا کا دورہ۔ ٹبی قیصرانی میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا۔
بستی بکھی
امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 284 سردار جعفر خان بزدار کی بستی بکھی میں اکبر خان دستی نے حمایت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر سردار ممتاز خان دستی ملک اصغر لنگراہ ایڈووکیٹ کامران خان قیصرانی یاسر خان بزدار قاسم خان بزدار ہمراہ تھے۔