Standing in solidarity with senior journalist @Fakharrehman01 and his family. Presenting a journalist in court in handcuffs it’s very painful to watch, We condemn this treatment and urge authorities to release him immediately. Journalism is not a crime. @CPJAsia@RSF_en@IFJGlobal
موسی ورک کو اغواء ہوئے 1 ماہ ہوچکا ہے، کیا کسی نے ہائیکورٹ میں پٹشن کی ہے، کیا اغواء کا مقدمہ درج ہوا، کیا کسی نے زمہ داری قبول کی،کیا پاکستانی ہونے یا پاکستان کے شہری کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
@MusaNV18
عمران خان کی باتیں سنیں پہاڑوں پر رہنے والوں کو گائیڈ کر رہے ہیں کہ یہ درخت آپ کا مستقبل ہیں، ان کی حفاظت کرنی ہے انہیں کاٹنا نہیں ہے،
ایسا محب وطن لیڈر کہاں ملے گا؟
انتہائی قابل مذمت، صحافیوں کیخلاف ریاستی کاروائیاں جاری
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سینئیر صحافی فخر الرحمان کو گھر سے گرفتار کر لیا، فیملی ذرائع کیمطابق انکو نامعلوم شکایت پر گرفتار کیا گیا اور انکو شکایت کے بارے میں کوئی اطلاع بھی نہیں دی گئی۔ فخر الرحمان کو کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے دن نوٹس موصول ہوا جس تاریخ میں اُنکو این سی سی آئی اے میں طلب کیا گیا تھا اور اُس نوٹس میں کسی قسم کی معلومات نہیں دی گئی تھی۔
اب سے کچھ دیر پہلے این سی سی آئی اے کے لوگ فخر الرحمان کو گھر سے اُٹھا کر لے گئے۔
#pressfreedom
#freespeech
#pfuj
@asifbashirch@HRCP87
تاحیات استثنیٰ کے ذریعے خود کو انتہائی بااختیار سمجھنے والے عاصم منیر کی شکل پر ناکامی ، مایوسی تاحیات لکھی جا چکی ہے ۔ یہ جتنا مرضی طاقتور ہو جائے جتنی مرضی آئین و قانون میں اپنے لیے ترامیم کروا لے، صدر بن جائے امریکہ میں جتنی مرضی لابنگ کروا لے قدرت نے اسکے حصے میں ہمیشہ کے لیے شکست خوردہ رہنا لکھا دیا ہے ۔ یہ عمران خان کے سامنے بونا ہی رہے گا۔
ایک ٹیچر کے ہاتھوں محسن نقوی کی زبردست چھترول 👏
محسن نقوی نے مارگلہ میں غریبوں کے گھر تباہ کر کے وہاں ایک ہزار ایکڑ کا پارک بنانے کا حکم دیا ہے
محسن نقوی کون ہو تم ؟؟
یہ ایک ٹیچر ہیں جو غریب بچوں اور بیوا خواتین کے ساتھ ملکر انکے حق کیلئے آواز اٹھا رہے،
بیشک ظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا جہاد ہے اللہ اب اس ٹیچر کی حفاظت فرمائے ۔۔
نادان آدمی کہتا تھا کہ ایران سے جنگ ہوئ امریکہ کی تو خوفناک نتائج نکلیں گے سب کے لئیے۔
یہ کیا بات ہوئ ؟ امن امن کی بات کرنا ؟ اس نادان کو علم ہی نہیں تھا کہ جنگ ہی ہر چیز کا حل ہوتی ہے۔ جنگ امن سے ہزار درجے بہتر ہے۔