one thing to always remember is that if you become a standard yourself then you will be able to choose a standard person....
یقینا یہ بہتر ہوگا کہ تم وہ کہانی نہ بنو جس کا عبرتناک انجام ہو بلکہ وہ مضمون بنو جس کو بار بار فخر سے لکھا جائے.....
🕊️🥀🕊️
بے شک عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے
اس لیے اس کی امید انسان سے نہ رکھیں۔ عزت بنانے کا دعویٰ کرنے والے لوگ اکثر ذلت کا طمانچہ آپکے منہ پر مارتے ہیں عشق و محبت جیسی من گھڑت باتوں کی صورت میں .اس لیے اصلیت کو پہچانیں غیرمعیاری لوگوں سے معیاری بات کی توقع رکھنا بھی غیرمعیاری ہے
What's the reason behind banning Allama Shehenshah Naqvi???
Just Because He's the Hussainiyat Spreader and the Well wisher of the Peace of this county??
#UnbanShehanshahNaqvi