پاکستان بطور ایک ایٹمی ملک کے اتنا ا ثرو رسوخ رکھتاہے کہ اگر بھرپور سفارتکاری اور مضبوط لابی کےساتھ ان قوتوں پر دباﺅ بڑھائے تو غزہ ولبنان میں جاری جارحیت ، سفاکیت،بہیمیت اور درندگی ختم ہوسکتی ہے بلکہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے باز بھی رکھا جاسکتاہے۔
فلس.ط...ینیوں و لبنانی عوام کےلئے امدادی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے، اس سلسلے میں دیگر ممالک کو بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی اقدامات اٹھانے چاہئیں
مکمل پڑھیں https://t.co/HWa6rhzmer
۔
#jaffriapresspakistan#Jafariapress#AllamaSajidNaqvi#middleeast#oic
خطے میں نسل کشی و تباہ کاری کو رکوانے کےلئے پاکستان عملی کردار ادا کرے، سفارتی اثر رسوخ مظبوطی سے استعمال کرے تو سامراجی اسرائ...یلی سفاکیت و جارحیت کو رکوا سکتا ہے
مکمل پڑھیں https://t.co/HWa6rhzmer
#oic#MiddleEast#jaffriapresspakistan#allamasajidnaqvi
اسلام آباد:
مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان
https://t.co/D70jiEY8D5
#iran
مودی کے موذی منصوبے سے بھارت کااصلی چہرہ عیاں ہوچکا ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی
لگے لپٹے الفاظ میں ”رام راج “ کا نفاذ ایک واضح پیغام اور مسلمانوں سمیت اقلیتوں کےخلاف اعلان جنگ کے مترادف، قائد ملت جعفریہ پاکستان
#BabriMasjid
https://t.co/Dr5Ryi1t04
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پاک ایران اشتعال انگیز سرحدی
صورتحال پر تشویش کا اظہارامید ہے دونوں ممالک کوئی ایسا اقدام
نہیںاٹھائینگے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو یا بھائی چارہ متاثرہو
https://t.co/ziXhRZyEuf
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پاک ایران اشتعال انگیز سرحدی صورتحال پر تشویش کا اظہار
خطہ اور عالم اسلام جن چیلنجز سے نبرد آزما ہے، ایسے مراحل میں کشیدگی سے دشمن قوتیں اور استعمار فائدہ اٹھائےگا، علامہ ساجد نقوی
https://t.co/ziXhRZy6EH
#pakiran
قائد اعظم کا فلسطیی ریاست کے لئے جو موقف تھا ہم اسی موقف پر قائم ہیں غاصب غاصب ہوتا ہے طاقت کی وجہ سے یا مدت گزرجانے کی وجہ سے اسکو تسلیم نہیں کیا جاسکتا
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
#AllamaSajidNaqvi#Pakistan#QuaideAzam
اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے برادر اسلامی ملک ایران کے شہر کرمان میں دہشتگردی کے واقعے کو گہری سازش قراردیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا
#kirman
بابائے قوم کا فلسطین بارے موقف ہی پاکستان کی حتمی پالیسی ہے،
اختلاف رائے کفر نہیں البتہ اختلاف معیاری و مستند ہوناچاہیے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا فلسطین کی قومی متفقہ پالیسی پر بیان
#Shameful
مسئلہ فلسطین پردوریاستی حل کی تجویز دینے والے ریفرنڈم کرالیں
غفلت میں پڑی آنکھیں کھل جائینگی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا فلسطین کی قومی متفقہ پالیسی پر بیان
#Shameful
ملک کا امن شرپسندوں اور دہشتگردوں کے خاتمے میں مضمر ہے، علامہ شبیرمیثمی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔مرکزی سیکرٹری جنرل
https://t.co/qmOJE6TXTf
#DeraIsmailKhan
پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو بچانے میں ان کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرے
اسرائیل سے ان کے تعلقات نہیں ہیں لیکن جو اسرائیل کا پشت پناہ ہے اس سے تعلق کو ختم کرنے کا مطالبہ کیوں نہیں کیا گیا
علامہ ساجد علی نقوی
#GazaGenocide#Pakistan
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا کراچی میں آتشزدگی کے واقعہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والے بھاری نقصان پر افسوس کا اظہار ، جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی
#Karachi#AllamaSajidNaqvi
غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں خدا ان کا حامی و ناصر ہوتازہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں معصوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادت گہرے رنج و غم کا سبب ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان
https://t.co/kuIc5tvCzP
#AlAqsaFlood