لاہور میں رہنے والی مریم نواز کشمیر کی بیٹی ہے اور لاڑکانہ میں بیٹھا بلاول کشمیر کا بیٹا ہے لیکن راولا کوٹ کشمیر کے بیٹے حق مانگنے کے لیے سڑکوں پہ بیٹھ جائیں تو وہ انڈین ایجنٹ ہیں۔
🖐🏻
غنڈی رن تے سو سیاپے
#خنزیر
کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے مبینہ مظالم اور طاقت کے استعمال کے حالیہ واقعات میں راولاکوٹ (آزاد کشمیر) کے احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں پر فورسز کی فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں جانی نقصان ۔
یہ فورسز کا غنڈہ راج آخر کب تک چلے گا؟
ایسی فورسز کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت کیا ہے بھلا