یہ ہیں کیپٹن ریٹائر خرم آغا سیکرٹری داخلہ جنہیں عدالت نے میرے حج سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں مگر لگاتار رابطوں کے باوجود ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا۔۔۔
ایسے دلال صحافت میں ہے ۔۔ سرکاری عُہدے لے کر مخصوص جماعت سے دوبارہ ٹی وی پر آ کر صحافت شُروع کر دیتے ہیں
ان جماعتوں نے اس مُلک کا ہر شُعبہ زوال پذیر کیا ہے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر
مقبوضہ پشتونخوا کے ضلع چمن میں پاکستان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نہتے عوام پر گولیاں برسا رہے ہیں۔جس کے نتیجے میں 40 سے زائد پشتون زخمی ہوئے ہیں اور 200 سے زائد گرفتار کئے ہیں۔
#StopStateTerrorism
ایک مصری بچے کا اسرائیلی حمایت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا عہد !
میں کوئی ایسی کوئی چیز نہیں کھا پی سکتا جو ہمارے فلسطینی بھائیوں کے خون سے بنی ہو.
اگر میں جا کر ان کے ساتھ رہ سکتا، تو یہ میرے لیے سب سے اچھی چیز ہوگی۔
Very painful video
میاں عباد فاروق کے بیٹے کی آرمی چیف اور چیف جسٹس سے اپنے والد کی رہائی کی درخواست
اس بچے کا چھوٹا بھائی پہلے ہی والد کی جدائی کی تاب نہ لاتےہوئے اتنا بیمار ہوا کہ موت نے اچک لیا
عباد فاروق کا بھائی بھی اب شدید بیمار بتایا جا رہا ہے
سوشل میڈیا پر قدغن لگائیں یا نام لینے پر پابندی، دو سو جعلی مقدمات کریں یا قید رکھیں، عمران خان اور اس کا نظریہ آنے والی کئی نسلوں کے دل میں گھر کر چکا ہے! اب ہر گھر سے عمران خان ہی نکلے گا!
#ThankYouImranKhan
یہ ایڈوکیٹ علی زمان پر حملہ نہیں یہ پورے پاکستان پر حملہ ہے یہ اس کالے کوٹ پر حملہ ہے ،اور نام نہاد وکلاء کے نمائندگان جو صرف گرانٹوں اور عہدوں کے چکر میں تماشائی بنے ہوۓ ہیں کل آپ میں سے بھی ہر ایک کے ساتھ یہ ہی ہوگا ،آج وکلا کی گرفتاریاں ان کے گھروں پر چھاپے ایف آئی آرز اور اب قاتلانہ حملے ہیں کچھ تو شرم کرو،اور اگر شرم نہیں ہے تو پھر شرم سے ڈوب مرو،