الحمدللہ 😊
🇻🇪 وینزویلا میں ایک معجزہ رونما ہوا: زلزلے کے بعد ایک ننھا بچہ مکمل طور پر محفوظ حالت میں ملا۔ وہ بھاری کنکریٹ کے ملبے میں گھرا ہوا تھا، لیکن اس کے جسم پر ایک خراش تک نہیں تھی۔
اگر شادی کے تین چار سال بعد بیوی کی
رنگت مدھم، بال بکھرے اور لہجہ تھکا ہوا لگنے لگے تو...
ذرا اُس کی شادی سے پہلے والی تصویر بھی دیکھ لیجیے۔
پھر سوچئے کہ اُس کے باپ نے اسے کتنی محبت، عزت اور سکون سے سنبھالا تھا، اور آپ کے سنبھالنے میں کیا فرق رہ گیا؟
عورت کو صرف گھر نہیں، محبت، احترام، توجہ اور احساس بھی چاہیے ہوتا ہے۔
خوشحال بیوی، خوشحال گھر کی بنیاد ہے۔ ❤️
جب قیمتوں میں اچانک اضافہ کیا گیا تو اربوں کا فائدہ انہی آئل کمپنیوں نے اٹھایا ۔جب قیمتیں کم ہوئی تو اب رو رہے ہیں مطلب ان کو فائدہ ملے تو وہ جائز ہے اگر عوام کو ریلیف ملے تو وہ ناجائز ہے