انتہائی بوجھل دل کےساتھ اپنے بھائی عبدالغفارعزیزؒ کے جسد خاکی کو کندھا دیا۔ آج نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام ایک بلند پایہ علمی شخصیت سےمحروم ہوگیا۔ عبدالغفارعزیزؒ عالمی اسلامی تحریکوں میں اپنا ایک خاص مقام رکھتے تھے، تحریک اسلامی اور امت مسلمہ کا سرمایہ، اور مظلوموں کے وکیل تھے
اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
اللہ تعالی اس سال کو پاکستان کے لیے امن، ترقی و خوشحالی اور آپ سب کے لیے اپنی خصوصی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کا سال بنا دے۔ آمین
محمد حیات بلوچ کے بھائی نسیم بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے تعزیت کی، اور ان کے خاندان کو جماعت اسلامی کی طرف سے مکمل تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔ وفاقی و صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے کہ متاثرہ خاندان کی دادرسی کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی یقینی بنائے۔
Pakistan has completely lost Indian Occupied Kashmir because of our Incompetent & politically immature government negligence,
#Kashmir can only be liberated through decisive war Indian illegitimacy!
#کشمیر_کی_امید_جماعت_اسلامی
9 ماہ سے کشمیر کمیٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ کمیٹی کے چیئرمین تبدیل ہوتے رہتے ہیں مگر پالیسی وہی رہت�� ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ ریاست پاکستان اور اس کے تمام ادارے مل کر کشمیر کی آزادی کے لیے متفقہ پالیسی اور لائحہ عمل تشکیل دیں۔
امام العصر سید ابوالاعلی مودودی رح کی بڑی بیٹی اور ہماری بہت قابل احترام آپا سیدہ حمیرا مودودی کے رفیق حیات سید انظر علی طویل علالت کے بعدانتقال کر گۓ انا لللہ و انا الیہ راجعون۔
وہ 11 سال قومے میں رہے۔ اللہ ان سے راضی ہو جاۓ۔
ْٓدنیا میں پٹرول کو خریدار جبکہ پاکستان میں خریداروں کو پٹرول نہیں مل رہا۔ دوسال سے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے مگر جب تیل سستا ہوا تو ملنا ہی مشکل ہوگیا۔ عوام پٹرول پمپوں پر اور وزراء کابینہ کے اجلاسوں میں لڑ رہے ہیں۔ معاشی افلاطون ناکامی کی تصویر بنے ہوئے ہیں
صحت کو بنیادی انسانی حق میں شامل کرنےکےلیے آج سینیٹ میں دستوری ترمیم کا بل پیش کیا جسےمتفقہ طورپر منظور کرکے کمیٹی کی طرف ریفر کیا گیا ہے۔ بل میں تجویز کیاکہ ریاست بلاامتیاز شہریوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرےگی۔یہ ان کا بنیادی حق ہوگا۔ دونوں ایوان جلد پاس کرکےعوام کو خوشخبری دیں
#WeStandWithAlQuds
Lets support Humanity
Lets discourage brutality
Lets raise voice for the oppressed ones
Lets break the silence against war crimes
Join this international campaign to record your protest