حکومت اپنی عیاشیاں اور مراعات کم کرنے کے لئے تیار نہیں ، سارا بوجھ غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے، 12 جون کو پیش ہونے والے بجٹ میں اگر ٹیکسوں کا کوئی مزید بوجھ ڈالا گیا تو ہم 13 جون کو ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کریں گے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
مرتضیٰ وہاب کی سرپرستی میں ہل پارک سمیت دیگر پارکوں پر کمرشلائزیشن کے خلاف جماعت اسلامی عدالت پہنچ گئی ، عوام کے ساتھ مل کرکراچی کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت کریں گے
@mfarooqfarhan#Karachi
🚨 TREND ALERT
The historic public gathering in Lower Dir is underway — a powerful show of unity, faith & resolve!
People from across the district have gathered in massive numbers to support Hafiz Naeem. This is a moment that deserves national attention.
Jamaat e Islami
Join the trend now!
#DirWithHafizNaeem
@pmln_org کیسے بے حس ہیں۔
زرا اسی طرح کی پوسٹ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی بھی لگائیں۔
مریم بی بی گیارہ ارب کا جہاز لے اس پر آپ سب کو کوئی پریشانی نہیں ہے؟؟؟
کیا آپ لوگوں نے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں جو عیاشیاں عوام کے ٹیکسوں پر کرتے ہیں؟؟؟
ایران کے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت فوری بڑھانے والی حکومت پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کرے اور آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
” حسبنااللہ ونعم الوکیل۔ نعم المولیٰ ونعم النصیر“۔
ایرانی قوم کو بے مثال مزاحمت پر سلام پیش کرتے ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ اس جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے امریکا اور اسرائیل کو ذلّت کے سوا کچھ نہیں دیا۔
نہ رجیم چینج ہوئی، نہ میزائل پروگرام ختم ہوا، نیوکلیر پروگرام پر بات مذاکرات میں ہوگی۔ آبنائے ہرمز تو ایران نے بند ہی جنگ کے بعد کی تھی۔۔ امریکا اور اسرائیل کو اخلاقی، سفارتی اور جنگی شکست ہوئی ہے اور ایرانی قوم کا وقار بڑھ گیا ہے۔
جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں، بالخصوص خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان حالات کو بہتر بنانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ سعودی عرب نے تحمل کا مظاہرہ کیا جو قابل تعریف ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران اور ترکیے کو شامل کیا جائے۔ پاکستان ایران سے آزاد تجارت کرے، پٹرولیم مصنوعات خریدے اور پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کو فوری مکمل کیا جائے۔
اگر پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہو جاتی ہے تو یہ واقعی صدی کا ایک بڑا کارنامہ ہوگا۔
مگر زمانے کا سب سے بڑا شیطان نیتن یاہو اس کو ناکام بنانے کی کوشش میں ہے۔