بلوچ راجی مچی کیس گوادر میں انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے انسانی حقوق کے کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی
#BREAKING: A convoy of nearly 60 vehicles transporting minerals came under attack in #Mal area of #Nushki. Armed assailants reportedly stopped convoy,opened fire,set multiple vehicles ablaze. At least 10 vehicles,including bulldozers, burned and destroyed in assault.#Balochistan
پشین، قلعہ عبداللہ: درجنوں مسلح افراد علاقے میں داخل، پولیس تھانہ اور چوکی پر کنٹرول
کوئٹہ کے شمال مغربی پہاڑوں سے ملحقہ ضلع پشین کے علاقے دینار میں واقع پولیس تھانہ سلطان اور اس سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں واقع گیلو چوکی پر درجنوں مسلح افراد نے حملہ کرکے کنٹرول حاصل کیا اور پولیس اسلحہ و گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔