♡مجھے پسند ہیں۔۔♥
♡
گہرے بادل،
اُڑتے پرندے ،
رِم جِھم بارش،
بھیگی سڑکیں،
دور تلک سر سبزہ،
دلکش نظارے
اور
مجھے پسند ہے
♡
بارش میں بھگنا ،
گھنٹوں چاند کو تکنا،
ناول اور شاعری پڑھنا،
تنہا بیٹھ کر چائے پینا ،
گیلی ریت پر ننگے پاؤں چلنا،
کُھل کر ہنسنا،
اور زندگی جینا۔۔۔♥
✍ن