While other factors remain constant
عموما اکنامکس یا فزکس کے سوالات میں دوسرے تمام عوامل کو ساکن سمجھتے ہوئے یا ٹھہراتے ہوئے یا فرض کرتے ہوئے کوئی نتیجہ اخذ کیا جاتا تھا۔ تو آج بارہ جماعت پاس پھدو دماغوں پر بھی اپلائی کرتے ہیں۔
اگر باقی عوامل ساکن رہیں تو صرف بلوچ بھی پاک فوج کی مناسب کتی نہلا رہے ہیں
اگر باقی عوامل ساکن رہیں تو پاک فوج کی اپنی پھیلائی ہوئی شدت پسندی ہی فوج کے گلے کو آرہی ہے
اگر باقی عوامل ساکن بھی رہیں تو معاشی تباہی نے ہی عوام کے دل فوج کی نفرت سے بھر دیے ہیں
اگر باقی عوامل ساکن بھی رہیں تو چوروں اور ڈاکووں کو مینڈیٹ چھین کر دینا ہی فوج کی بربادی کے لیے کافی ہے
اگر باقی تمام عوامل ساکن بھی رہیں تو صرف یوتھیے ہی اس فوج کے لیے کافی ہیں۔ ایک احتجاج کی کال نے ساٹھ ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد لا چھوڑے ہیں۔ آدھا ملک فوج نے خود بند کردیا ہے۔ شہر شہر کنٹینرز کھڑے ہیں۔ اگر باقی عوامل ساکن بھی رہیں تو بفضل خدا یوتھیے اس فوج سے نبٹنے کے لیے کافی ہیں۔
اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو اس کی " ولایت " پکی تھی ۔۔۔۔ اس نے اپنے حق میں جو زیادہ برا کیا وہ یہ ہے کہ اس نے " مدنی چینل شروع کر لیا ۔۔۔۔۔۔ خود تو یہ ارب پتی بن گیا مگر چینل کے ذریعے اس کی پھیلائی ہوئی " جہالت " آشکارا ہوتی گئی ۔۔۔۔ اب صورتحال یہ ہے کہ جیسے ہی اس کی کوئی نئی "" درفنطنی "" ریلیز ہوتی ہے جگتوں اور میمیز کی برسات شروع ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ مگر بندہ یہ کمال ڈھیٹ ہے اس لیے کہ ۔۔۔۔ یہ اپنے حصے اور قابلیت سے کہیں زیادہ بیوقوف اکھٹے کر چکا ہے
🤭😂😂
copied
کبھی کبھی یہ بے حسی حیرت زدہ کردیتی ہے۔ ہمیں بھی چھوڑیے۔ ہم آپ کے دشمن جو ہوئے ۔ آپ کے اعصاب پر سوار آپ کے سینوں پر چڑھنے کو بے تاب۔ ہمیں چھوڑ دیجیے۔
آپ کو اپنی چار ہزار کے قریب ہلاکتوں کی بھی کوئی پرواہ نہیں ؟ آپ کو کوئی سوچ کوئی احساس نہیں کہ آپ نے پورا ایک صوبہ ہاتھ سے نکال دیا؟ کیا واقعی آپ سمجھتے ہیں کہ بلیک آوٹ سے یہ حقیقت بدل جائے گی کہ آپ چند ائیر بیس نما چھاونیوں تک محدود ہوگئے ہیں؟
کیا واقعی آپ اندازہ نہیں ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کیا خواب دیکھ رہے ہیں ؟ آپ کو کن الفاظ میں پکارتے ہیں؟ کیا آپ کو اپنی ناکامیاں ، نااہلیاں یہ سب دکھائی نہیں دیتا ؟
پھر جب میں شدید حیرت زدہ ہوجاتا ہوں تو تاریخ اٹھا کر دیکھتا ہوں۔ پھر مجھے جواب مل جاتا ہے۔ آپ کو یہی زعم مشرقی پاکستان میں تھا کہ سب کچھ آپ کی مٹھی میں ہے۔ آپ جیسے محمد شاہ رنگیلوں کو تھا کہ دلی بہت دور ہے۔ ہر نااہل کمزور اور نالائق کو یہی لگتا ہے کہ اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ پھر اس کا وقت آجاتا ہے۔ آپ کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا؟
آپ کا بھی وقت ہوا چاہتا ہے!
کچھ لوگوں کی زندگیاں سولی پر لٹکی ہوئی ہیں ۔ کچھ آنسو سسکیوں میں بہتے ہیں۔ کچھ آنکھیں رو رو کر بے نور ہونے والی ہیں۔ کچھ خاندان اجڑے ہوئے ہیں۔ ہزاروں لاکھوں لوگ روزانہ اس نااہلی اور ناکامی سے متاثر ہوتے ہیں ان کا دکھ سینہ چیرتا ہے۔
لیکن فوج جس رستے پر چل رہی ہے یہی اس ملک کی حقیقی آزادی کا رستہ ہے۔ یہی ہٹ دھرمی اور پاگل پن انہیں اس نوبت پر لایا ہے اور اگلی منزل پر بھی یہی کتا پن لیجائے گا۔
مظہر عباس کا دو ٹوک سوال:
مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے۔
سب دو نمبر ہیں یہاں..ججوں اور جنرلز تو جیسے بھی ہیں کچھ کہہ نہیں سکتے کہ سالے اٹھا کہے لے جائیں گے چھترول کریں گے..لیکن سیاست دان ،افسر ، کھلاڑی ،کپتان ، پیر ،مولوی ،صوفی ،دانشور، ٹی وی اینکرز ، استاد ، شاگرد جس کو دیکھیں دو نمبر
..ہم خود بھی کونسے ایک نمبر ہیں
..بس ایک ایجنسی سنا ہے لمبر ون ہے
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
ناروے میں تیل نکلا اس وقت یورپ کی سب سے زبردست ویلفئیر سٹیٹ ہے۔ کینیڈا میں تیل نکلا اس وقت شمالی اور جنوبی امریکہ کی واحد ویلفئیر سٹیٹ ہے۔
سعودی عرب اور ایران میں تیل نکلا وہ پاکستان میں نقوی ، زیدی ، کاظمی ، اشرفی ، وہابی ، ٹخنہ اوپر ، ہاتھ نیچے والے میزائل تیار کرتے رہے۔ ایک کی پوری قیادت چند حملوں میں ختم ہوگئی ایک کو چپلوں میں لڑنے والے ہلنے نہیں دے رہے۔
پاکستان میں ہر کورٹ کے باہر یہ فرمانِ رسول اللہ ﷺ لگا دینا چاہئیے
کہ تم سے پہلے قومیں اسی لیے برباد ہوئیں کہ وہاں طاقتور کے لیے الگ قانون تھا، اور کمزور کے لئیے الگ!!!! فیصل جاوید
بھای ھم کاروباری لوگ ھیں، پراپرٹی وغیرہ کے کام کرتے ھیں، شادی ھال چلاتے ھیں، بنک، فرٹیلیزر اور سمنٹ فیکٹریان چلاتے ھیں، دلیہ اور بیکری آیٹمز بناتے ھیں، سنیما گھر اور مال [اردو ا نگریزی دونوں]بناتے ھیں، بیرون ملک پیزے وغیرہ بیچتے ھیں، جزیرے سنبھالتے ہیں ، ھمارا سیاست سے کیا واسطہ۔۔ہیں۔۔؟
"فیملی میں ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جو غلط کو غلط کہتا ہے اور صحیح کو صحیح۔اور سب سے پہلے ماں باپ اس کے خلاف ہوتے ہیں، اس کے بعد بہن بھائی ہوتے ہیں، اس کے بعد رشتےدار اور پھر یہ سارے مل کے اس کو نفسیاتی مریض اور پاگل ڈکلیئر کر دیتے ہیں،حالانکہ وہ اکیلا صحیح ہوتا ہے اور باقی سارے جھوٹ سننے کے عادی ہوتے ہیں۔
آپ اکثر حل پوچھتے ہیں؟
تو اس ملک میں آپ غلط کو غلط کہنا شروع کر دیں،صحیح کو صحیح کہنا شروع کر دیں،یہ ملک ٹھیک ہو جائے گا۔
خوف اصل میں چوری کا مال چھن جانے کا ہے، جن کے پیچھے عوامی طاقت ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ڈرا کرتےـ
عمران خان جیل میں رہ کر بھی مضبوط ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
جمعہ کے روز اپنی ناکامیوں پر ہونے والی مسلسل تنقید سے فرسٹریٹ ہو کر ٹرمپ نے سی این این سمیت تین نیوز اداروں پر وائٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔
اگلے دو دن کے دوران امریکہ کے تمام میڈیا گروپس، بشمول ٹرمپ کا سب سے بڑا حامی ادارہ فاکس نیوز، نے طوفان کھڑا کردیا اور ٹرمپ کے اس اقدام کو عوام کے حق آگہی پر ڈاکہ قرار دے دیا۔
آج سی این این سمیت پابندی کا شکار ہونے والے میڈیا گروپس نے عدالت میں رٹ دائر کردی اور براہ راست ذمے داری صدر ٹرمپ، اس کے پریس سیکرٹری اور سیکرٹ سروس کے ڈائریکٹر پر عائد کرتے ہوئے انہیں کٹہرے میں طلب کرلیا۔
پاکستان میں عمران خان کا ٹی وی پر نام تک لینے پر پابندی عائد کردی گئی اور مجال ہے کسی غیرتمند میڈیا گروپ یا صحافی میں ہمت ہوتی کہ وہ اس پابندی کے خلاف احتجاج کرتا، سپریم کورٹ میں جاتا، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو نامزد کرتا۔
حیرت ہے، اسلام کا کلمہ ہم پڑھتے ہیں، دین حق پر ہم قائم ہیں، لیکن غیرت اور بہادری کا ہم سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
پس ثابت ہوا کہ ہمارے خطے میں نہ تو جمہوریت آئی، نہ ہی اسلام آیا۔ ہم عجیب کوئی مجوسی قسم کی مخلوق بن کر رہ گئے ہیں!!!
مشرقی پاکستان میں فوجی مظالم کی جب داستانیں بیان کی جاتی تھیں تو آگے سے جواب ملتا تھا کہ یہ سب جھوٹی کہانیاں ہیں جو ملک دشمنوں نے فوج کے خلاف نفرت پیدا کرنے کیلئے پھیلائی تھیں۔
اللہ نے ان سب کہانیوں کو آج کے دور میں 4کے ریزولوشن کے ساتھ دوبارہ قوم کے سامنے شرطیہ نئے پرنٹوں کے ساتھ چلا کر دکھا دیا کہ مشرقی پاکستان کا اصل مجرم کون تھا، بلوچستان اور خیبرپختون خواہ کے حالات کی خرابی کا ذمے دار کون ہے اور شریف و زرداری خاندان کی کرپشن کا ٹھیکیدار کون ہے۔
اللہ نے تمام حقائق کھول کر ہمارے سامنے رکھ دیئے تاکہ آئیندہ کوئی منافق اس قوم کو دھوکہ نہ دے سکے۔
قوم جان چکی ہے کہ اس کا اصل مجرم کون ہے!!!