جیل کے اندر کیسے ظلم ہو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھہ لیں۔۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اندر قیدیوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک جیل انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ بدترین تشدد کر رہی ہے تمام سوشل میڈیا کے دوست اس ظلم کے خلاف ہمارا ساتھہ دیں متاثرہ قیدی۔۔
😃😃😃😃😃
یا دا مولانا زه سخت ښه پیژنم ګوری چی غلت مو نکړی
د مولا صیب فضل رحمان نوی مرکه به نوی اوریدلی
د عمراخان مورید
خو یوخبره کوم که یی له عمران خان سر بیعت اوکړ�� هغه هم غرق ده تاسو یی ګوری بیا
خبردار کسی نے PSL کا ٹکٹ لیا یا سپورٹ کی۔ جب تک محسن نقوی PCB کا چیئرمین ہے ہمارا کرکٹ سے بائیکاٹ ہے۔
سب لوگ یہ ٹیگ #BycottPSL ��لائیں اور اگر میرے فالوورز میں کسی نے PSL کی پوسٹ لگائ میں اسے بلاک کر دوں گی۔
#PSLAnthem
سندھ میں انسانیت لرز گئی
دادو پولیس نے چوری کا جھوٹا الزام لگا کر معصوم بچے پر لوھے کے راڈوں سے تشدد ہڈیاں توڑ دی
بلاول بھٹو بے غیرت انسان یہ ۱۵ سالہ حکومت ہے تمہاری ایک معصوم نے کتنی چوری کر لی ہوگی ؟ اگر کر بھی لی تو اس کو مارنے کا حق کس نے دیاپولیس کو
تمام پی ٹی آئی کے امیدوار جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں وہ کہیں خفیہ مقام پر منتقل ہوں اور اپنے فارم 45 محفوظ بنائیں، ��ارم عدالت تک بحفاظت پہنچا آپ کی ذمہ داری ہے۔