جو بھی قوم اپنے بنیادی حقوق، اپنی سرزمین، اپنے وسائل اور اپنی قومی شناخت کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتی ہے، اسے ریاستی جبر، پابندیوں اور پروپیگنڈے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج پنجابی استعمار کے زیرِ تسلط تمام محکوم اقوام ایک ہی نوعیت کے ظلم اور استحصال کا شکار ہیں۔ استعماری اشرافیہ ہر اُس سیاسی اور عوامی تحریک کو، جو محکوم قوموں کے حقوق کی بات کرتی ہے، بدنام کرنے، کچلنے اور دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کرتی ہے۔
آج کشمیر کے عوام جن حالات سے گزر رہے ہیں، وہ کوئی نیا تجربہ نہیں۔ یہی پالیسیاں بلوچوں، پشتونوں، سندھیوں اور دیگر محکوم اقوام کے خلاف بھی استعمال کی جاتی رہی ہیں۔ جبری گرفتاریاں، سیاسی کارکنوں پر مقدمات، اظہارِ رائے پر پابندیاں اور عوامی تحریکوں کو غیر قانونی قرار دینا، سب ایک ہی استعماری سوچ کا تسلسل ہیں۔
ہم کشمیر کے عوام کے جمہوری اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ محکوم اقوام کے مسائل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس لیے وقت کا تقاضا ہے کہ تمام محکوم قومیں اپنے مشترکہ حقوق، انصاف، برابری اور خودمختاری کے لیے ایک مشترکہ جدوجہد اور مشترکہ ایجنڈے پر متحد ہوں۔ اجتماعی مزاحمت اور باہمی یکجہتی ہی وہ راستہ ہے جو ظلم، جبر اور استحصال کے نظام کو چیلنج کر سکتا ہے ۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
North Waziristan has endured Operation Zarb-e-Azb, mass displacement, and countless military operations. Yet the people continue to face curfews, checkpoints, and insecurity. How much longer must civilians pay the price?
#EndSiegeOfPashtuns
یہ حالت ہے پشتون کی اور وزیرستان کی جس میں زندگی ہر اربہ مفلوج ہے
جنگ جاری عام عوام اپنے گھروں سے نکل نہیں سکتے ہے
جس میں گھروں میں گولی لگی ہے عوام زخمی ہے
#EndSiegeOfPashtuns
جنوبی وزیرستان وانا تحصیل برمل کے علاقے کژہ پنگاہ میں ملک بازور سرکی خیل کے گھر پر مسلسل دو دنوں سے مارٹر گولے داغے جا رہے ہیں۔ آج ایک گولہ گرنے سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔
#EndSiegeOfPashtuns
شمالی وزیرستان کے عوام برسوں سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ کرفیو اور پابندیوں نے عام زندگی مفلوج کر دی ہے۔ شہریوں کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔ #EndSiegeOfPashtuns
شمالی وزیرستان میرانشاہ کے مختلف علاقوں میں کئی دنوں سے جنگ جاری ہے
اس جنگ کے خلاف پشتون قوم اس سوشل میڈیا کے زریہ اواز اٹھایا جارہاہے
اس میں ہمارے ساتھ دے
#EndSiegeOfPashtuns
دنیا بھر کے انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور باشعور افراد سے اپیل ہے کہ شمالی وزیرستان کے عوام کے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔
#EndSiegeOfPashtuns
کرفیو کا سب سے زیادہ اثر بچوں، مریضوں، طلبہ اور مزدور طبقے پر پڑتا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کسی بھی صورت میں سلب نہیں کیے جانے چاہئیں۔
#EndSiegeOfPashtuns