@ImranRiazKhan حکمرانوں کے لیے مفت گاڑیاں، مفت ایندھن، سرکاری رہائش گاہیں، دفاتر، پروٹوکول اور دیگر مراعات موجود ہیں، جبکہ دوسری طرف بہت سے عام شہری مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کی کمی کا سامنا کرتے ہیں۔
عوام کا مطا��بہ ہے کہ ریاستی وسائل کا استعمال سب سے پہلے عوامی
’’ ابھی تو تیل مہنگا ہوا یہ تمہارا خون بھی نچوڑ لیں گے اچھی طرح سن لو تمھارے دکھوں کا مداوا جمہوریت نہیں نظامِ خلافت ہے ‘‘
آج کے جمعة المبارک کا شعوری پیغام
راشن کی ویڈیو بنوا کر ہم سے راشن واپس چھین لیا گیا
ہمارے گھر دریا میں ڈوپ گئے،سامان سارا ڈوب گیا،آپ لوگوں نے یہاں راشن کے نام پر ہمیں بے عزت کرنے کیلئے بلایا ہے،نہ بانٹیں آپ راشن ۔ سب خود کھا جائیں،
سیلاب متاثرین
یہ ٹین کے صندوق اور چند برتن نہیں یہ ان لوگوں کی عمر بھر کی کمائی ہے ۔۔۔تھوڑا کھا لیتے تھے تھوڑا پہن لیتے تھے لیکن اپنے گھروں میں تو تھے ۔۔۔۔۔اب نا گھر رہے اور نا کچے مکان 💔
#پنجاب
یہ لوگ اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر چارپائیوں سے سیلاب کی بپھری ہوئی لہریں روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وہ کرین جو زمان پارک کا دروازہ توڑنے کے لئیے استعمال ہوئی تھی کم از کم وہی اب ان کی جانیں بچانے کے لیے بھیج دی جائے۔
جلال پور پیروالا انتظامیہ کی ریسکیو کاروائیاں صرف زبانی دعووں اور ویڈیو فوٹوز تک محدود ہے
ایک شخص درخت سے لپٹے ہوا ہے جس کے کاندھے پر اس کی کمسن بیٹی اور ساتھ چچا ہے فلاحی تنظیم کی کشتی پہنچنے پر بتا رہا ہے کہ وہ تین دن سے اس درخت پر ہیں کوئی مدد کو نہیں پہنچا۔