عاصمہ شیرازی مثالی صحافی ہیں، میں نےعاصمہ شیرازی سے بہت سیکھاہے کہ کس طرح اپنی رائے بیان کرنی ہےاور دوسروں کی رائے کو پروگرام میں جگہ دینی ہے، میں عاصمہ شیرازی کے خلاف کمپین دیکھ کرحیران رہ گئی، کریڈیبل صحافیوں کے خلاف کمپین پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ریما عمر @reema_omer
@BasharatRaja786 ابے دگڑ دلے یہ بتا تو نے محمد شاہ رنگیلے سے سسٹم باپ تکا کا سفر کیسے طے کیا۔یہ بھی بتا پولٹری فارم سے چوچا صحافت ڈالر تک کیسے پہنچی۔ بے غیرت کُکڑی کے انڈے سے نکل
@noshigilani کیا آپ کو اپنا کام کرنا آتا ہے ؟ سُنا ہے آپ کی شاعری بھی کوئی اور ہی لکھتا تھا باقی آپ قوم یوتھ میں شامل ہیں لہٰذا آپ کی بات پر کون یقین کرے۔ افسوس ہے اُس قوم پر جن کے دو نمبر شعراء فسطائیت کے ساتھ کھڑے ہوں۔
قصور تو اُس غیر جمہوری اور پراگندہ نظام کا بھی ہے جنہوں نے آپ جیسے لوگوں کو گود لیا اور ”صحافی"کا لبادہ اوڑھایا۔ “ چودھری غفورے “ کے ڈیرے سے نکلنے والے اب دوسروں پر بات کریں گے؟مطیع اللہ بھی صرف انٹرویو کرنے صحافیوں کو گندہ کرتے ہیں کبھی انٹرویو کرانے والوں کو بھی ایکسپوز کریں۔
قصور کس کا ہے؟ عادل شاہ زیب اور منیب فاروق کا؟ tv channels کے سیٹھ صاحبان کا؟ چودھری نظام دین کا؟ اور یا پھر بیوقوف عوام کا جنھوں نے کبھی اس بےوقوفی سے باہر نکلنے کی کوشش نہیں کی؟ اور ۷۵ سال سے، دن رات بےوقوف بننے کے لئے تیار رہتے ہیں؟ کیا عوام بے قصور ہیں؟ https://t.co/n5eA1iZRYO via @YouTube
We don’t know his story yet..he doesn’t seem interested in talking to anyone maybe he lost his ENTIRE FAMILY. Where should he go? He has no one except Allah ﷻ
If this doesn't change us, what else will?
ٹرمپ کا خطاب، عمران خان کیا بتاتے رہے۔۔
عمران خان نے مجھے بتایا کہ وہ امریکا کی طرف سے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مارے جانے پر اتنا خوش تھے کہ وزیراعظم ہاؤس سے گھر چلے گئے اور ایک ہفتہ انہوں نے اکیلے گزارا کیونکہ یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا اور اتنے خوش تھے۔