عمران خان حملے کے بعد آبدیدہ
فواد چوہدری دو دن قید کے بعد آبدیدہ
ثاقب نثار ، بندیال کو دیکھ کر آبدیدہ
بندیال ، نقوی کو دیکھ کر آبدیدہ
بچوں کو مار کے گرفتار کرانے والا سواتی آبدیدہ
لوگوں کو گالیاں دھمکیاں دینے والا شہباز گل آبدیدہ
ان مردوں سے تو یہ عورت بازی لے گئی ، شیر کی بیٹی@MaryamNSharif
#ResighnCJPBandial
بیٹی کی ای بائک نکلی وزیر اعظم پاکستان سکیم میں بینک میں جا جا کر پوچھتا رہا کہا گیا ابھی لسٹ نہی آئی اب پتا کروایا تو یہ لکھ کر بھجوا دیا
مجھ سے رابطہ تک نہی کیا گیا میزان بینک کی انتظامیہ کہ طرف سے
عطاتارڑ رانا مشہود سر ہیلپ
0345 8240412
@ranamashhood@TararAttaullah
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster.
This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah.
A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation.
May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اور (اے پیغمبرﷺ!) یہ لوگ تم سے رُوح کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ: ’’رُوح میرے پروردگار کے حکم سے (بنی) ہے۔ اور تمہیں جو علم دیا گیا ہے، وہ بس تھوڑا ہی سا علم ہے۔
﴿سورۃ الاسراء، ۸۵﴾
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر وہ تمہاری روح قبض کرتا ہے، اور تم میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے جو عمر کے سب سے ناکارہ حصے تک پہنچا دیا جاتا ہے، جس میں پہنچ کر وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتا۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے۔
(سورۃالنحل ، ۷۰)
اس کا نام ہیں نواز شریف
ہم ایٹمی طاقت بھیک مانگ کر نہیں بنے۔ جب امریکہ نے ہمیں پانچ ارب ڈالر کی پیشکش کی تو ہم نے پوری دنیا کو دو ٹوک جواب دیا: ‘Absolutely Not!’ ہم نے غیرت، خودداری اور قومی وقار کو دولت پر ترجیح دی۔" 🇵🇰
میری لیڈر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن اور ہدایت کے مطابق عید الفطر کے بعد
مریم نواز رحمت کارڈ کا اجرا ہونے جا رہا ہے
اس کو سوشل میڈیا سٹار راشد نصر اللہ دیکھ رہیں ہیں
بیوہ خواتین کو 1لاکھ اور یتیم بچوں کو25000 دیا جائے گا
@MaryamNSharif@RashidNasrulah
طالبہ: میں نے روزہ رکھا ہے۔
ٹیچر: تو پھر آپ لنچ میں کیا لائی ہیں۔
طالبہ: سحری۔۔۔🤣😂
مقبوضہ کشمیر کے ایک سکول کی بچیوں سے ٹیچر کے روزے سے متعلق سوالات پر بچیوں کے معصومانہ جواب سن کر اپ بھی مسکرائے بنا نہیں رہ سکیں گے۔ ❤️
#ماشاءاللہ#رمضان_کریم
یہ ہے مریم نواز شریف کا پنجاب
فیصل آباد نڑوالا روڑ پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق لگائے گئے ریڑھی بازار کو ایک سال مکمل ہوگیا
اس بازار میں کام کرنے والے پھل فروشوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہت شکریہ ادا کیا انکو دعائیں دی کہ انکے اس اقدام سے انکو اب باعزت روزگار کمانے کا موقع ملا انکے کاروبار میں بھی پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا اب انکو کوئی بھی تنگ نہیں کرتا بلکے اب وہ اسے بازار میں ملنے والے کیبن کو اپنی پراپرٹی سمجھتے ہیں
@MaryamNSharif
سلمی آپا کی میرے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد
سہولت بازار کا دورہ کیا
خریداروں سے بات چیت کی لوگوں سے مریم نواز کے ریلیف کے بارے میں معلومات لیں
لوگ خوش اور مطمئن نظر آئے
@MaryamNSharif@SalmaButtPMLN
میرا نام اکبر جٹ ہے
اللہ تعالیٰ مریم نواز اور اس کے والد نواز شریف صاحب کو صحت تندرستی دے
انھوں نے ہمیں یہ کیبن بنا کر دیے ہم پہلے بہت تنگ تھے کبھی کارپوریشن والے آجاتے تھے کبھی ٹریفک پولیس والے اور ہم انکو دیکھ ریڑیاں لے کر بھاگتے تھے جس سے ہمارا نقصان بھی ہوتا تھا ایکسیڈنٹ بھی ہوجاتے تھے
اب ہم بہت خوش ہیں بڑے وقار کے ساتھ عزت کے ساتھ اب اپنا روزگار کما رہے ہیں اور ہمارا کاروبار بھی پہلے سے زیادہ ہوا ہے اب ہمیں کوئی تنگ نہیں کرتا
یہ ہیں وہ دعائیں جو سی ایم پنجاب @MaryamNSharif غریب ریڑھی والوں سے لے رہی ہیں
فیصل آباد نڑوالا روڑ پر قائم ریڑھی بازار کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد وہاں پر کام کرنے والے لوگوں کے خیالات
ہم سوشل میڈیا پر شیعہ سنی بن کر لڑ رہے ہیں اور اللہ پاک کے احکامات کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نا پڑو کو بھول گئے ہیں
لیکن شیطان یاہو اس وقت عبرانی زبان میں صیہونیوں سے خطاب کرتے وقت دونوں شیعہ سنی کو اپنا بدترین دشمن بتا رہا ہے۔
جاگو مسلمان جاگو