اراکینِ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد نے سیشن 2024-25 کیلئے برادر بلاول ندیم کو ناظم جامعہ منتخب کیا ہے۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین ❤️
#jamiatuaf#uaf#IJT
ختم نبوت کانفرس
ختم نبوت تحریک ۱۹۷۶ء کے پچاس سال پورے ہوئے ہیں۔ ۲۹ مئی کو ربوہ سٹیشن پر قادیانیوں کی طرف سے طلبہ پر تشدد سے اس تحریک کا آغاز ہوا اور ۷ ستمبر ۱۹۷۴ء کو قادیانی غیر مسلم قرار دیئے گئے۔
بمقام: سید مودودی میموریل
بوقت: 5:30 بجے
#JamiatPK
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے "اٹھو جہاں بدل دو " سلوگن کے تحت اپنی دعوتی مہم کا آغاز کیا ہے
یہ مہم نوجوانوں میں امید ،حوصلہ ،جستجو اور آگے بڑھنے کی لگن پیدا کرے گا
Join Us Now on Twitter with HT 👇
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
حکومت پاکستان نے 2009 کے تعلیمی پالیسی میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ بجٹ کا سات فیصد تعلیم پر خرچ کریں گے لیکن گزشتہ عرصے میں پیش ہونے والے بجٹ میں حکومتی وعدے کہیں بھی پورے ہوتے نظر نہیں آتے
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
جہاں بدل دو" کمپین کے تحت ہم تمام تعلیمی اداروں میں میگا ایونٹس، بک فیئرز، ایکسپوز، ریسرچ کانفرنسز، ایمرجنگ ٹیکنالوجی سے ریلیٹ ایکٹیوٹیز،کیریئر کونسلنگ سمینارز کا انعقاد کریں گے۔
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
اسلامی جمعیت طلبہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم 20 لاکھ طلبہ و طالبات کو فزیکلی اور 50 لاکھ طلبہ و طالبات کو ورچولی یعنی سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے اس کمپین میں انگیج کریں گے۔
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
اسلامی جمعیت طلبہ نے تمام مسائل کو ایڈریس کرنے کے لیے اور بالخصوص طلبہ یونین کے بحالی کے لیے اپنی مہم کا اغاز کر دیا ہے اس مہم کا سلوگن "اٹھو جہاں بدل دو" ہے اور اس مہم کے تحت ہم بڑے پیمانے پر طلبہ کمیونٹی کو موبیلائز کریں گے
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
طلبہ یونین، طلبہ کے مسائل کو ایڈریس کرنے اور ان کو بہتر انداز میں حل کرنے کے لیے طلبہ کے لیے سب سے موثر پلیٹ فارم تھا لیکن 1984 میں جنرل ضیا الحق نے اس پر پابندی لگا دی۔
#اٹھو_جہاں_بدل_دو