محترم ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ (ضلع پونچھ) برادر حنان معروف نے ہجیرہ کا تنظیمی دورہ کیا۔ ذمہ داران سے ملاقات کی، کام کا جائزہ لیا اور آئندہ بہتری کی تجاویز دیں۔
#rwktjamiat#JamiatAKGB#JamiatPK#OrganizationalVisit
محترم ناظمِ مقام برادر حنان معروف کا امجد سرور شہید زون کا تنظیمی دورہ۔ ذمہ داران سے ملاقات کی، کام کا جائزہ لیا اور آئندہ کام کے اہداف اور بہتری کی تجاویز دیں۔
#rwktjamiat#JamiatAKGB#JamiatPK#OrganizationalVisit
اب ہر صورت نکلنا ہو گا!
فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف دس اپریل بروز جمعرات راولاکوٹ میں غزہ بچاؤ مارچ کیا جائے گا۔
تمام عوام الناس مارچ میں شریک ہو کر مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کریں اور مقتدر طبقے کو عملی اقدامات کرنے کیلے دباؤ ڈالیں۔
#rwktjamiat#rwktjamaat
اسلامی جمعیت طلبہ ہجیرہ کے زیرِ اہتمام اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں محترم ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع پونچھ، برادر رومان فاروق نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔
#rwktjamiat#JamiatAKGB
اسلامی جمعیت طلبہ راولاکوٹ کے تحت دفترِ جمعیت میں یومِ تاسیس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر محترم ناظمِ مقام برادر رومان فاروق خصوصی طور پر شریک ہوئے۔
#rwktjamiat#78thFoundationDay#JamiatAKGB
جامعہ پونچھ کے اندر جامعہ کی انتظامیہ کی سرپرستی میں ہونے والے نام نہاد ثقافتی میلے کے حوالے سے محترم ناظمِ جامعہ، برادر ابصار خالق کا ویڈیو پیغام۔
#rwktjamiat#jamiatupr#JamiatForStudents