افطار پارٹی | جمعیت بلاک سی
اسلامی جمعیت طلبہ بلاک سی کے زیر اہتمام منگلا ڈیم کے مقام پر "افطار پارٹی" کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
#mustjamiat#jamiatPK#iftar#Ramadan#RamadanKareem
حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: ہم ایک جنازے میں رسول اللہ صلی العظیم کے ساتھ تھے۔ رسول اللہ صلی علیم ایک قبر کے کنارے پر بیٹھ گئے اور اتنا روئے کہ مٹی تر ہو گئی۔ پھر فرمایا”بھائیو! ایسی چیز (قبر) کے لیے تیاری کر لو
سنن ابن ماجه - 4195
#mustjamiat#Ramadan
اعتدال اختیار کرو اور سیدھے رہو۔ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل نجات نہیں دے گا ۔ حاضرین نے کہا: اللہ کے رسول! کیا آپ کو بھی نہیں؟ فرمایا:” مجھے بھی نہیں، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور اپنے فضل میں چھپالے
سنن ابن ماجه 4201
#mustjamiat#jamiatPK#Ramadan#ramadan2024
کارکنان سازی | بلاک سی
اسلامی جمعیت طلبہ بلاک سی کے زیر اہتمام "نشست برائے کارکنان سازی" کا اہتمام کیا گیا- ناظم بلاک سی برادر حنظلہ امتیاز نے قافلہ حق میں شامل ہونے والے کارکنان کو تحائف بھی دیئے-
#mustjamiat#jamiatPK#Ramadan#RamadanKareem#ramadanmubarak
رسول اللہ صلی اللہ سلم نے فر مایا
اللہ تعالی تمھاری تو بہ سے اس سے زیادہ خوش ہو تا ہے جتنا کوئی اپنی گم شدہ سواری پا کر خوش ہوتا ہے۔
سنن ابن ماجه - 4289
#MUST#mustjamiat#jamiatPK
رسول اللہ صلی اللہ سلم نے فر مایا
اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تو بہ کرو تو ( پھر بھی اللہ تمھاری توبہ قبول فرمائے گا۔
سنن ابن ماجه - 4248
#mustjamiat#jamiatPK#RamadanKareem#Ramadan
رسول اللہ صلی الم نے فر مایا
اہل جنت کی ایک سو میں صفیں ہوں گی۔ ان میں سے ( میدان محشر میں ) اسی (80) اس امت کی ہوں گی اور چالیس صفیں باقی تمام امتوں کی۔
سنن ابن ماجه - 4289
#mustjamiat#jamiatPK#Ramadan#RamadanKareem#ramadanmubarak
الحمدللہ!❤️
آج اسلامی جمعیت طلبہ مسٹ کے زیر اہتمام *گرینڈ افطار پارٹی* کا اہتمام کیا گیا جس میں
*ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان برادر حارث خان* اور *ناظم جامعہ مسٹ برادر راجہ احمد امتیاز* نے خصوصی شرکت کی ۔
#MustJamiat#Jamiatakgb#JamiatPk#Ramadan
آغاز عشرہ رحمت
رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ
رسول اللہ صلی ال سلم نے فرمایا:
جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ”الریان“ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے۔
#mustjamiat#jamiatPK#RamadanKareem#Ramadan
تمام اہل ایمان کو رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کی آمد مبارک ہو- اپنی سحر و افطار کی دعاؤں میں اہل فلسطین کو بھی یاد رکھیں- جزاک اللّٰہ خیرا
##must#mustjamiat#jamiatPK#Ramadan#RamadanKareem
الکہف سرکل | بلاک بی
اسلامی جمعیت طلبہ بلاک بی کے زیر اہتمام الکہف سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر اہتسام نے سورۃ الکہف کی تلاوت کی معتمد بلاک بی برادر کامل پرویز نے خصوصی شرکت کی۔
#jamiatPK#mustjamiat#alkahfcircle#weekly
DARS E QURAN | BLOCK A
اسلامی جمعیت طلبہ بلاک اے کے زیر اہتمام "درسِ قرآن" کا اہتمام کیا گیا- جس میں ناظم بلاک اے برادر حسنین نے درس دیا-
#mustJamiat#jamiatPK#circle#darsquran
President Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan Bro. Hassan Bilal Hashmi has appointed Brother Muhammad Usama Amir as Secretary General Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan for Session 2024-25.
May Allah Give him Strength. Ameen!
#Jamiat71stAnnualMeetUp#JamiatPk#MembersMeetup #IJTCentralLeadership2024_25