یومِ وفات | 30 جون 2016ء
ظفر جمال بلوچؒ
سابق ناظمِ اعلیٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
بانی تحریکِ تحفظِ ختمِ نبوت
اخلاص، استقامت اور خدمت سے بھرپور زندگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
#JamiatPK #ZafarJamalBaloch
Indeed, to Allah we belong, and to Him we shall return.
It is with profound grief that Islami Jamiat Talaba Pakistan extends its heartfelt condolences on the passing of the eminent Indian Islamic scholar, Maulana Syed Salman Husaini Nadwi (رحمہ اللہ).
Throughout his life, he remained devoted to the service of Islam, the dissemination of authentic Islamic knowledge, and the intellectual and spiritual guidance of the Ummah. His passing is an immense loss for the Muslim world, and his scholarly legacy will continue to inspire generations to come.
We pray that Allah Almighty forgives him, accepts his lifelong services, grants him the highest ranks in Jannat-ul-Firdaws, and blesses his family, students, colleagues, and admirers with patience and steadfastness.
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
24 جون — یومِ وفاتِ ظفراللہ خانؒ
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے پہلے ناظمِ اعلیٰ ظفراللہ خانؒ کی دینی، فکری اور تنظیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی جدوجہد نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
#ZafarullahKhan#JamiatPK
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور پائیدار معاشی استحکام کی بنیاد ہوتی ہے، مگر افسوس کہ موجودہ بجٹ میں تعلیم کو وہ ترجیح نہیں دی گئی جس کی اشد ضرورت تھی۔ لاکھوں بچے آج بھی معیاری تعلیم سے محروم ہیں، جبکہ تعلیمی ادارے بنیادی سہولیات اور وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔
طلبہ کی نمائندہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کا مطالبہ بالکل برحق ہے کہ تعلیم کے لیے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے۔ اگر پاکستان کو ایک مضبوط، خودمختار اور ترقی یافتہ ملک بنانا ہے تو تعلیم کو قومی ترجیحات میں سرفہرست رکھنا ہوگا۔
#TaleemiBudgetBarhao
حکومت نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی تجاویز کو نظرانداز کرتے ہوئے وفاقی بجٹ میں تعلیم کو وہ اہمیت نہیں دی جو ایک ترقی پذیر ملک کی بنیادی ضرورت ہے۔
تعلیم پر ناکافی سرمایہ کاری طلبہ کے روشن م��تقبل، قومی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے تشویش ناک ہے۔ اگر پاکستان کو مضبوط معیشت اور باصلاحیت افرادی قوت درکار ہے تو تعلیم کو قومی ترجیحات میں سرفہرست رکھنا ہوگا۔
تعلیم پر اخراجات میں اضافہ ہی ایک روشن، خوشحال اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔
#TaleemiBudgetBarhao
اچھرہ، لاہور
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر حالیہ وفاقی تعلیمی بجٹ، تعلیمی شعبے کو درپیش چیلنجز، سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری، طلبہ کے تعلیمی حقوق اور ان کے مستقبل سے متعلق خدشات پر منعقدہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر معاون معتمد برادر حسن امین، ناظمِ صوبہ پنجاب برادر حذیفہ عثمان اور سیکرٹری اطلاعات برادر حسنات احمد ڈوگر بھی موجود تھے۔
#PressConference #MediaTalk #JamiatPK
تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب ممکن نہیں۔ وفاقی بجٹ 2026-27 میں نوجوانوں، طلبہ اور تعلیمی اداروں کو ایک بار پھر نظر انداز کیا گیا ہے۔ جامعات مالی بحران میں ہیں، فیسیں بڑھ رہی ہیں، لاکھوں طلبہ مشکلات کا شکار ہیں۔
حکومت فوری تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرے، HEC فنڈز بڑھائے اور آؤٹ آف اسکول بچوں کے لیے قومی منصوبہ دے۔
— صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#JamiatPK #EducationBudget #EducationEmergency
وفاقی بجٹ 2026-27 نوجوانوں، طلبہ اور تعلیم کے لیے مایوس کن ہے۔ 2 کروڑ 62 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، جامعات مالی بحران کا شکار ہیں مگر حکومت نے تعلیم کو ترجیح نہیں دی۔
ہمارامطالبہ ہے کہ تعلیمی ایمرجنسی نافذ، HEC بجٹ میں اضافہ اور تعلیم پر اخراجات GDP کے 4٪ تک کیے جائیں، ورنہ ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے
Education Budget Crisis: Press Conference
Sahibzada Wasim Haider will address the media on the declining education budget, HEC funding cuts, and the challenges facing students across Pakistan.
🗓Today 22 June 2026 At 12:00 PM
📍 1-A Zildar Park Ichra, Lahore
The recently released QS World University Rankings 2027 serve as a wake-up call for higher education in Pakistan. Regrettably, not a single Pakistani university has secured a place among the world’s top 350 institutions. This reflects the declining quality of higher education, a weak research environment, and the failure of policymakers to address the challenges facing the sector.
Even more concerning is the fact that the higher education budget has remained virtually stagnant at around Rs. 65 billion for nearly a decade. As a result, universities are facing severe financial pressures, rising tuition fees, and increasing student dropout rates.
#JamiatPK #EducationEmergency #HigherEducationCrisis
𝐆𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞𝐬
From the two-days 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝘁𝗼 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 featuring 𝗕𝗿𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗡𝘂𝗿𝘂𝗹 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺 𝗦𝗮𝗱𝗱𝗮𝗺, 𝗖𝗲𝗻𝘁𝗿𝗮𝗹 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗼𝗳 𝗕𝗮𝗻𝗴𝗹𝗮𝗱𝗲𝘀𝗵 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗖𝗵𝗵𝗮𝘁𝗿𝗮 𝗦𝗵𝗶𝗯𝗶𝗿. The visit included a series of meaningful meetings, constructive discussions, and exchanges on student leadership, cooperation, and unity within the Muslim Ummah.
#JamiatPK #BangladeshIslamiChhatrashibir
تعلیم ریاست کی ذمہ داری ہے، سرمایہ داروں کا کاروبار نہیں
پنجاب حکومت کا اع��یٰ تعلیم کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور کمرشلائزیشن کے نام پر نجی شعبے کے حوالے کرنے کی پالیسی فوری طور پر واپس لے۔ سرکاری جامعات کو بھی سرمایہ داروں کے رحم و کرم پر چھوڑنا طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال تشویش ناک ہے۔ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے سنے اور مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کرے۔
راولاکوٹ میں تشدد، جانی نقصان اور طاقت کے استعمال کی اطلاعات افسوسناک ہیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ ہر قسم کے ظلم، جبر اور تشدد کی مذمت کرتی ہے۔
تمام فریقین تحمل، افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے پرامن حل کی طرف بڑھیں۔
وسیم حیدر
ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#Jamiatpk #presidentijt #rawalakot
البصیرہ کیمپ برائے اراکینِ صوبائی و مقامی شوریٰ
𝐀𝐥 𝐁𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫𝐚 *2.𝟎* (𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐚𝐦𝐩)
Fostering INSIGHT - Building CAPACITY - Designing FUTURE
*زَادَهُ بَسْطَةً ��ِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ* (البقرہ: 247)
اللہ نے اسے علم اورعملی صلاحیت میں وافروسعت عطا فرمائی ہے
البصیرہ | کیمپ برائے اراکینِ شوریٰ | 24 جون تا 01 جولائی | اسٹوڈنٹس سنٹر، مرکز جمعیت پاکستان
Eid Mubarak! 🌙
Qurbani is an act of devotion, not an exhibition. This Eid, let’s look inward and focus on true sacrifice.
#JamiatPK#EidMubarak#Qurbani2026
اِچھرہ لاہور
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر سے صدر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (PILDAT) احمد بلال محبوب نے مرکزِ جمعیت میں ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان میں طلبہ کو درپیش مسائل، تعلیمی اداروں کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی بجٹ، نوجوانوں کے کردار، طلبہ یونین کی بحالی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر معاونین معتمدِ عام برادر آفتاب حسین، برادر عمیس عزیز، ناظم صوبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان، ناظم لاہور برادر عبداللہ بن عباس، اور ناظم جامعہ پنجاب برادر احسن فرید بھی موجود تھے۔
آخر میں محترم ناظمِ اعلیٰ نے معزز مہمان کو یادگاری تحفہ پیش کیا اور سید ابوالاعلیٰ مودودی میموریل کا دورہ بھی کرایا۔
#JamiatPK #presidentijt #studentunion