مطیع اللہ جان نے صحافتی حق ادا کردیا!!
تو مطیع اللہ جان نے منے اور من سورے کو ڈاکیہ ثابت کردیا, ایسا رگڑا دیا ہے, اگر ان میں تھوڑی بھی شرم غیرت ہوئی تو صحافت چھوڑ دینگے!!
سووروں, جرنیلو کامی سیاست میں مداخلت پر بات کرے, تم عوام کو کیا بتا رہے ہو, MF
"سہیل وڑائچ یہ تاثر دے رہے تھے کہ 70 سال سے حکومتیں دو وجوہات سے تبدیل ہوتی ہیں ۔معاشی ناکامی کی وجہ سے یا سیاسی کمزوری کی وجہ سے ۔۔پاکستان میں کب معاشی ناکامی کی وجہ حکومت تبدیل ہوئی ہے؟ مجھے ایک دکھا دیں جہاں لوگوں نے ووٹ دیا ہو اور کہا ہو یہ معاشی طور پر فیل ہو گئے ہیں ، اس لیے ہم نئی حکومت ، نئی پارٹی لا رہے ہیں ۔۔ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ نے سازش کی ہے اور حکومتیں بدلیں ، مینڈیٹ چوری کیے"۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عسکری پنجاب اسمبلی کے سپیکر خود ایک ”نامعلوم“ بل سے لاعلم نکلے، سپیکر کی منظوری کے بغیر ہی بل کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ پنجاب حکومت ایک ایسا قانون لانے جا رہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط کی جا سکے گی، موبائل فون تحویل میں لیے جا سکیں گے، بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکیں گے، کسی شخص کی آن لائن موجودگی ختم کی جا سکے گی اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی بھی ممکن ہو جائے گی۔ یہ تمام اختیارات محض ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ بل مینڈیٹ چور، عسکری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم کی اپنی اور اُن کو مسلط کرنے والوں کی ذہنیت کی عکاسی ہے، جو پاکستان میں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں۔
#AsimLaw
🚨نام یاد رکھنا
سوال !! میں نام لونگی ان ٹک ٹاکرز کو کیا نہیں کرنا چاہیے ؟
جواب !! بس انکو ہر چیز پر نہیں بولنا چاہیے کچھ نمبرز ہے اس سے بچ کر رہنا چاہیے
سوال !! یہ نمبرز کونسے ہیں
عوام !! وہ تین ڈیجٹ ہے 804
ہم نے آئل کمپنیوں کی چیخیں نکال دی ہیں ! بے اختیار ولی ۔
آئل کمپنیوں کی خوشی سے چیخیں نکلی ہوں گی جیسے کسی کی لاٹری نکل آتی ہے تو وہ خوشی سے چیخیں مارتا ہے مارچ کے پہلے دو ہفتوں کے اندر آئل کمپنیوں نے 76 ارب سے 113 ارب روپے تک منافع کمایا ! رانا عاطف ۔
اتنے منافعے پر چیخیں تو بنتی ہیں
مریم نواز کی ایک بات بہت اچھی ہے۔انھوں نے اپنے آمرانہ میلان اور جابرانہ مزاج کبھی چھپایا نہیں۔ سی سی ڈی کے ذریعے بندے مروانا ہو، اخراجات کوچھپانے کا قانون پاس کروانا ہو، اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو دیوار میں چنوانا ہو یا برطانوی دور کے غنڈہ راج ایکٹ کا ازسر نو اجراء اور نفاذ ہو سب دلیری سے کر رہی ہیں۔ آپ کہہ لیجیئے کہ ان میں جنرل ایوب جیسی سنگدلی، جنرل یحییٰ جیسی بے حسی، جنرل ضیاء اور جنرل پنوشے جیسی سفاکی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔مجھے ان کی یہ کلیریٹی پسند ہے۔ شاہد میتلا
@ShahidMaitla
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایسے قوانین بنانا اور پھر سوچنا کہ یہاں کوئی سرمایہ لگائے گا، یا پراپرٹی خریدے گا۔۔ کسی کا اوپر والا ڈبہ خالی ہو گا تو ہی کوئی جگہ انویسٹ کرے گا۔
ثمینہ پاشا
کابینہ میں وزراء کا ردوبدل ایسے ہی ہے، جیسے سیدھے پاؤں کی بدبودار جراب الٹے پاؤں میں اور الٹے پاؤں کی بدبودار جراب سیدھے پاؤں میں پہنا دی جائے!ایثار رانا
@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شوگر کے مریضوں کے لیے قانون اپنا اپنا🫣👇👇
صاحب کا تعلق پنجاب پولیس سے ہے اور شخوپورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک میں تعینات تھے چند دن قبل انکی ایک مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ زیرِ بحث آیا جس پرDPOشیخوپورہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےانکو معطل کر دیا ہے اور محکمانہ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے چارج شیٹ بھی جاری کر دی ہے🐘دوسری جانب موصوف کا مؤقف ہے کہ ان کی شوگر لو ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے ٹانگیں دبائی جا رہی تھیں اب سوال یہ ہے کہ آپکی اتنی شوگر لوہوگئی تھی کہ آپ سیدھا کنجر خانے پہنچ گے ہیں
عوام بھی اب طبّی تحقیق کے ایک نئے باب کے منتظر ہیں کہ آیا شوگر لو ہونے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کے عالمی اصولوں میں "ٹانگیں دبوانا" بھی شامل ہےاور وہ بھی جلدی شفا یابی کے لیے کسی نزدیکی کنجر خانے میں یا یہ سہولت صرف مخصوص علاقوں میں دستیاب ہے ویسے اگر یہی بہترین علاج ہے تو ڈاکٹروں کی چھٹی کا وقت ہوا چاہتا ہے کیونکہ آجکل شوگر کا مرض عام ہے 🤣بقلم خود آصف شاہ کرائم رپورٹر
ارشد شریف شہید ہو گئے۔ کتنے ہی صحافی ملک بدر ہونے پر مجبور ہو گئے۔ ہر سچ بولنے والی آواز کو دبانے کیلئے تمام غیر جمہوری ہتھکنڈے اپناۓ گئے۔ لیکن جیو کی گھٹیا ترین حرکت پر اس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرنے کی بجاۓ الٹا جیو کی ہمدردی میں بیانیہ بن رہا ہے۔ کیا بات ہے !! ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan