کرپشن کرنے میں شہباز شریف کا کوئی ثانی نہیں.ایک چوری اور پھر سینہ زوری, خود کو خادم اعلی کہنے والوں کو شرم نہیں آتی.برطانوی اخبار نے ان کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا. زلزلہ زدگان کی بحالی اور امداد کے لیےآئی امداد کو بھی نہ چھوڑا.شہباز شریف نے ایک دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے.
Who is #Zakzaky?
The peaceful, determined and knowledgeable personality who made 10 Million people #Shia in only 20 years.
— 6 direct sons were killed.
— Sister burnt alive.
— Detained from 1302 Days.
—548 men murdered
—297 women murdered
—193 children murdered
#FreeZakzaky
جو شخص راہِ خدا پر استوار رہتا ہے، اس پر دنیا کے مصائب آسان ہو جاتے ہیں، چاہے اسے ٹکڑے ٹکڑے ہی کیوں نہ کر دیا جائے۔
امام علی نقی علیہ السلام
(تحف العقول، ص 511)
#RamadanKareem
کراچی پرامن دھرنے کو سبوتاش کرنے کیلئے پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا. شیعہ مسنگ پرسن کمیٹی کے اراکین سمیت نوجوانوں کی گرفتاریاں, خانوادہِ اسیران کی طرف سے ملک گیر احتجاج کی اپیل کی گئی ہے.
#ShiaMissingPersons
Lord Robert Baden-Powell, (February 22, 1857 - January 8, 1941) was a soldier, writer and founder of the world Scouting movement. He was the sixth of eight sons amongst ten children. His father served as the Savilian Professor of Geometry at the University of Oxford.