"My trash, your treasure" Just Exchange it.Freemochat introduce Modern Barter system.
Click karo install karo .
https://t.co/RYYhXoB9e4
https://t.co/MmKATb095u
#freemochat
@iqrarulhassan جناب یہ اچھا موقع ہے ڈبا پیر کے خلاف مار پیٹ کے اور توہین مذہب کی ایف آئی آر درج کروائے اسی بہانے وہ عدالت پہنچ جائیگی پھر وہاں ان کی ساری کرتب دیکھتے رہنا
@iqrarulhassan جناب یہ اچھا موقع ہے ڈبا پیر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائے مار پیٹ کی اسی بہانے وہ عدالت پہنچ جائے گے اور تب عدالت کے سامنے وہ اپنے کرتب دکھائے گے 😆
@iqrarulhassan جناب ایک اور چیلنج بھی دے دیں جھوٹے ولی کو ۔۔ انہیں کہیں کہ قرآن کھول کر پڑھ کر سنا دیں ان کی آپ نے کوئی ایک ویڈیو نہیں دیکھی ہوگی جس میں انہوں نے کبھی قرآن پڑھ کر سنایا ہو
@soldierspeaks دوسری بات جہاں تک کرپشن سے علی زیدی عمران اسماعیل کی بلیک میلنگ کا ذکر کیا ہے جناب جب خان صاحب دوسری پارٹیوں کی وکٹ اڑا رہے تھے اس وقت بھی بہت سے لوگوں نے اسی بلیک میلنگ کی وجہ سے pti جوائن کی تھی تو جوائن کرنے والوں کا خان صاحب نے احتساب کیوں نہیں کیا اپنے دور حکومت میں
@soldierspeaks جناب پہلے تو آپ مجھے یہ سمجھائے پارٹی تبدیل کرنے سے آپ کیسے کسی پر غداری کا سرٹیفیکیٹ دے سکتے ہیں ؟؟ آپ نے جو ذکر کیا کہ آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کراچی کی تنظیم کی کمزوریوں سے آگاہ کیا تو جناب کراچی کی تنظیم سے وابستہ بچے بچے کو پتہ ہے کہ تنظیم نام کی کوئی چیز ہی نہیں 1/1
@ImranRiazKhan جناب @iqrarulhassan صاحب ٹھیک کہتے ہیں بنا تحقیق اور تصدیق کے آپ خبر آگے ٹویٹ کر دیتے ہیں یہ ویڈیو مختلف ممالک کی ہیں اور سالوں پرانی کلپس کو ایڈٹ کر کے بنائی گئی ہے 😆
@ImranRiazKhan پاکستان آ بھی گئے تو @ImranKhanPTI واپس بھجوا دینگے جیسے پہلے بھجوا دیا تھا ویسے امیر اور غریب کے لئے ہر دور میں قانون الگ کیوں رہا ؟؟؟😆
@ImranRiazKhan اگر آپ نے غلط ٹویٹ کی ہے تو معافی مانگے میں حرج نہیں۔۔ لیکن @iqrarulhassan کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے اسے ذہنی مریض کہ دینا ٹھیک نہیں ، ایک حدیث میں ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے، آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے پھیلا دے (صحیح مسلم)
@ImranRiazKhan بات ذہنی مریض کی نہیں ہے بات یہ ہے کہ ان کے سوالوں کے جواب دیں آپ، ایک صحافی ہونے کے ناطے انہوں نے اگر ثبوت کے ساتھ بات کی ہے تو آپ بھی ثبوت کے جواب دیں ۔ اس طرح آپ کا بلاک کرنا بچکانہ حرکت ہیں @iqrarulhassan
@soldierspeaks آپ کی باتوں میں اور گدھے کی لاتوں میں کوئی فرق نہیں😆 ہمیشہ ہی بنا ثبوت کے بونگیاں مارتے رہتے ہو ۔ آپ پہلے ان ماڈلز کے نام بتائیں اس کے بعد ہی اپنی باتوں کو سچا مانا جائیگا
@soldierspeaks ایرانی تیل تو برسوں سے اسمگل ہوتی آرہی ہے یہ کوئی پہلی بار نہیں ہو رہا آپ کا ضمیر اب کیوں جاگ رہا ہے ؟ جب آپ فوج میں تھے اس وقت آواز کیوں نہیں اٹھائی اگر آپ اتنے ہی بڑے سپر مین ہیں تو😆
@soldierspeaks آپ کی باتیں کسی بونگیوں سے کم نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ تمہارے پاس کبھی کوئی ثبوت ہوتا نہیں ہے تمہاری باتیں تب سچی مانے گے جب آپ ان ماڈلز کے نام بتاؤں گے جن پر الزام لگایا تھا جب آپ پاکستان کے سب سے طاقتور ترین لوگوں اداروں کا نام لے سکتے ہیں تو ماڈلز کا نام لیتے ڈر کیوں رہے ہیں
@ahmedjameel3321@hinaparvezbutt میرے بھائی کیوں اپنی قبر بھاری کر رہے ہو ؟ اس تہمت اور الزام کو بروز قیامت کیسے ثابت کرو گے؟ اپنے آپ کو عذاب میں مت ڈالوں کسی سیاسی مخالفت کی وجہ سے ۔ جھوٹ تہمت کے عذاب سے بچانے کے لیے نہ عمران خان ، نواز شریف اور نہ ہی زرداری آئنگے ۔
@_ImranRiazFan آپ ایک صحافی ہیں ملک سے باہر بیٹھے بونگی مارنے والے انسان کی خبر کیسے ٹویٹ کر سکتے ہیں کیا آپ نے عادل راجہ سے کوئی ثبوت مانگا ہے اس سازش کی اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ کے لئے ۔ ملک کے عدم استحکام میں آپ جیسے صحافیوں کا بھی بڑا کردار ہے ۔