ہم، اس مقدس سرزمین کے فرزند، زمان و مکان میں اپنی گونجتی ہوئی موجودگی کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نے اپنی تاریخ پر مسلط سامراجی بیانیہ تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اور ہم اب بھی پشتون عزم اور زندگی کے اصل بیانیے کے وکیل اور گواہ ہیں۔
#WeStandWithMohsinDawar
ریاست اگر سمجھے کہ محسن داوڑ کو دبانے سے پشتون خاموش ہو جائیں گے، تو یہ اُس کی سب سے بڑی غلط فہمی ہے #PECA کا نوٹس ریاستی فسطائیت کا چہرہ ہے۔ ��م ہر سچ بولنے والے کے ساتھ کھڑے ہیں، اور تمہارے ہر ہتھکنڈے کو ناکام بنائیں گے۔
#WeStandWithMohsinDawar
ہم، اس مقدس سرزمین کے فرزند، زمان و مکان میں اپنی گونجتی ہوئی موجودگی کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نے اپنی تاریخ پر مسلط سامراجی بیانیہ تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اور ہم اب بھی پشتون عزم اور زندگی کے اصل بیانیے کے وکیل اور گواہ ہیں۔
#WeStandWithMohsinDawar
بہت ہے ظلم کہ دستِ بہانہ جو کے لیے
جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں
#WeStandWithMohsinDawar
صرف ایک قسم کی آزدی حاصل کرنے کے لائق ہے، اور وہ ہے چوٹ کھانے پر مظلوموں کو آواز نکالنے کی آزادی اور ان حالات سے نجات حاصل کرنے کی آزادی؛ جن سے انہیں تکلیف پہنچ رہی ہو۔
برنارڈشا
#WeStandWithMohsinDawar
آئین کی بالادستی، انسانی حقوق کی پاسداری اور اپنے لوگوں کے لئے آواز بلند کرنے پر محسن داوڑ کے خلاف پیکا آرڈیننس کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے، ریاستی ادارے پختون وطن کی نمائندہ کرداروں کو خاموش کرنے احمقانہ کوشش کر رہے ہیں
#WeStandWithMohsinDawar@a_siab@AsadAToor@AliMantiq
ریاستِ پاکستان کی جانب سے PECA جیسے کالے قانون کے تحت مشر محسن داوڑ کو نوٹس بھیجنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جاری نوٹس جمہوریت، آزادی اظہار اور آئینی حقوق پر کھلا حملہ ہے۔
#WeStandWithMohsinDawar
آج نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ کو سچ بولنے اور ہمارے لوگوں کیلیے آواز اٹھانے کی وجہ سے پیکا ایکٹ کے تحت جاری کردہ نوٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر شام 7 بجے سے ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
Trend: #WeStandWithMohsinDawar
Time: 7 pm
PCC welcomes @JamilaNDM , former parliamentarian and founding member of @NDM_Official on her personal visit to Canada.
We intend to arrange a joint meet and greet session in honor, along with other #OppressedNations like Sindhis, Balochs, Kashmiris to discuss our issues.