شمس صاحب، آپ نے پختون آداب اور اسلامی اصولوں کا فیصلہ صادر کر دیا۔
ایک سابق رکنِ پارلیمان کی عوامی نیشنل پارٹی میں واپسی سیاسی خبر تھی، مگر آپ نے خبر چھوڑ کر میری ذات اور لباس کو موضوع بنانا زیادہ ضروری سمجھا۔
پختونولی لباس کی پیمائش کا نہیں، کردار، احترام، برداشت اور عزتِ نفس کا نام ہے۔ میرے ساتھ موجود بزرگوں کا احترام مجھے بخوبی معلوم ہے۔ سیاسی اختلاف ہے تو سیاست اور نظریے پر بات کریں؛ مذہب اور ثقافت کو ذاتی کردارکشی کا ہتھیار نہ بنائیں
شمس صاحب، پختونولی دوسروں کے لباس میں عیب تلاش کرنے نہیں بلکہ عزت، برداشت اور احترام کا نام ہے۔ اختلاف سیاست سے کریں، ذاتی زندگی سے نہیں
اختلافِ رائے صحافت کا حق ہے، ذاتیات صحافت کا معیار نہیں۔
بہرحال، لباس میرا ذاتی انتخاب ہے — سیاست اور صحافت کا موضوع عوامی معاملات ہونے چاہئیں۔
صوبوں کو توڑنےوالے کسی مثبت وجہ کی بنیاد پر یہ کام نہیں کررہے ان کی ایک نوآبادیاتی سوچ ہے وہ ڈویژن کی سطح پرصوبے بنا کراس دھرتی کی زبانوں ، تاریخ ، ہیروز اور ثقافتوں کو دفن کرنا چاہتے ہیں ،تاکہ مطالعہ پاکستان کے جھوٹ کے لیے اذہان خالی ہو سکیں ،دھرتی کے بچے یہ کبھی نہیں ہونے دینگے
نئے صوبوں کی خواہش آخر کس کی ہے؟ وزیرِ داخلہ کس کے نمائندے ہیں؟ آج کی پریس کانفرنس میں، وزیرِ داخلہ کی تقریر پر ردِعمل نہ دینے کے اعلان کے باوجود، نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے زور دیا۔
آخر یہ سسٹم چلا کون رہا ہے؟ ہر ادارے میں کس ادارے کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ افسران موجود ہیں؟ اس کے باوجود ہر ناکامی کی ذمہ داری سیاسی شخصیات پر ڈال دی جاتی ہے۔
عوام کو دھوکہ نہ دیا جائے۔ سرکار بھی آپ ہیں، سسٹم بھی آپ ہی ہیں۔ اگر کل کوئی "کاکروچ" نکلتے ہیں تو ان کا نشانہ بھی آپ ہی ہوں گے، کیونکہ سب جانتے ہیں کہ یہ سسٹم کس کا ہے اور کس کے مرہونِ منت چل رہا ہے۔
اس سسٹم میں شامل تمام حکومتوں سے، خواہ وہ وفاقی ہوں یا صوبائی، یہی گزارش ہے کہ اس نظام سے خود کو الگ کریں۔ آپ کو ویسے بھی صرف برائے نام اختیارات دیے گئے ہیں۔ جن کا یہ سسٹم ہے، وہی اس کی کامیابی اور ناکامی کی ذمہ داری بھی قبول کریں اور اسی کا کریڈٹ بھی لیں۔
As long as Pakistan’s unaccountable de facto power structure overrides the constitutional de jure state, no governance model can succeed. Meanwhile, the colonial treatment of the periphery has pushed matters to irreparability. Only a new social contract offers a chance.
Dear @OfficialDGISPR@IGKP and @CMKPOfficial Under which law have these militants been allowed to operate openly, and function as an armed group? These “good Taliban” loot, kidnap & kill people on a daily basis while enjoying your protection and impunity.
https://t.co/LZaPkMN4pC
پشتون اور بلوچ اقوام کو تقسیم کرنے کی نوآبادیاتی حکمتِ عملی کوئی نئی بات نہیں۔ بس اسے نئے انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ قوم پرست سیاسی کارکنوں کو ہوشیار رہنا ہوگا؛ چاہے جان بوجھ کر یا انجانے میں، ان تقسیموں کو ہوا دینا دراصل جبر کے نظام کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔
@a_siab@mjdawar
The colonial tactic of dividing Pashtuns and Baloch is nothing new. It has only been repackaged. Nationalist political workers must remain vigilant; knowingly or unknowingly feeding these divisions only strengthens systems of oppression.
The colonial tactic of dividing Pashtuns and Baloch is nothing new. It has only been repackaged. Nationalist political workers must remain vigilant; knowingly or unknowingly feeding these divisions only strengthens systems of oppression.
Seven years after the #KharQamarMassacre, the memories of the innocent lives lost to state brutality continue to live on. Truth cannot be buried through silence and fear.
A short while ago Zahid Shah, Ziaul Haq, Zaman Shah, Muhammad Qahir were martyred while Ikramullah Shah was injured in a terrorist attack in Shahrag, Harnai. Our people are killed under the state's watch. Our areas have been turned into the killing grounds of our people.