ایک ہی سوئی کے ذریعے ٹیومر کو بغیر سرجری کے ہدف بنا کر ختم کرنے والی کروایبلیشن ٹیکنالوجی ملتان میں متعارف کرا دی گئی۔
نشتر ہسپتال ملتان میں 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر،PET-CT سائیکلوٹرون سینٹر اور کریو ایبلیشن یونٹ قائم کر دیے گئے ہیں۔69 کروڑ روپے کی مکمل رقم ہسپتال کو جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ کا اچانک معائنہ، صفائی کی صورتحال تسلی بخش قرار۔ پارکنگ فیس میں اوورچارجنگ سامنے آنے پر ٹھیکیدار کے خلاف فوری کارروائی کی گئی۔
عوامی شکایت، فوری ایکشن یہی گڈ گورننس ہے۔
کوئی اور نہیں، بس شیر! 🦁
انشاءاللہ این اے 168 میں شیر دھاڑے گا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی بھرپور انتخابی مہم جاری ہے۔ عوامی رابطہ مہم میں بھرپور جوش و جذبہ نظر آ رہا ہے۔
#NA168#شیر
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر 'سی ایم انسپکشن ٹیم' کا شورکوٹ دورہ!
معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں ٹیم نے 'ستھرا پنجاب' مہم کے تحت مشینری سٹور کا معائنہ کیا اور آلات کی فعالیت کا جائزہ لیا۔ مقصد: صفائی مہم کو مزید مؤثر بنانا۔
محفوظ پنجاب – جدید ٹیکنالوجی کا آغاز! 🚔
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب پولیس، ڈولفن فورس، ہائی وے پولیس اور ٹریفک وارڈنز کے لیے باڈی کیمرے فراہم کر دیے گئے ہیں۔
🔹 43 شہروں کے سیف سٹی سسٹم سے منسلک
🔹 چہرے کی شناخت اور آٹو نمبر پلیٹ ریڈنگ
کئی سالوں سے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیتے آ رہے ہیں۔ بہاولپور میں ترقی اور خوشحالی کے لیے جو بھی کام ہوئے، ان میں مسلم لیگ (ن) اور میاں نوازشریف کی سیاست کا کردار نظر آتا ہے۔ ان شاء اللہ ہم اپنا ووٹ اپنے سیاسی مؤقف اور اپنی پسند کے مطابق استعمال کریں گے۔"
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر سنجیدہ توجہ ضروری ہے۔ لکی مروت، بنوں اور باجوڑ میں پولیس کو سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ خیبر میں بھی پولیس سے متعلق واقعات سامنے آئے ہیں۔
بہاولپور کے چیمہ ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے میں عوامی جوش و خروش دیدنی ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ترقیاتی کاموں، مسلم لیگ ن کی عوامی خدمت کی تاریخ اور چنڑ خاندان کے بے لوث رابطے کی بدولت بہاولپور ہمیشہ ن لیگ کا مضبوط قلعہ رہا ہے اور 27 تاریخ کو بھی مسلم لیگ ن یہاں سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔
انشاءاللہ این اے 168 بہاولپور شیر کا
مسلم لیگ ن سوشل میڈٰیا ٹیم کے دوستوں کے ہمراہ بہاولپور میں الیکشن کمپین کے دوران ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر چنڑ کے ساتھ ۔۔۔ 27 ستمبر انشاءاللہ اک واری فیر شیررررررر
ملتان میں جدید اور ماحول دوست سفری سہولتوں کا نیا آغاز!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے الیکٹروبس سروس کا افتتاح کیا اور خود الیکٹروبس پر سوار ہو کر تقریب گاہ پہنچیں۔ اولڈ شجاع آباد روڈ پر ہزاروں بچوں، نوجوانوں، طلبہ اور بزرگوں نے شاندار استقبال کیا۔
جنوبی پنجاب میں کینسر کے جدید علاج کی نئی پیش رفت!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں PET-CT سائیکلوٹرون، کوابلیشن سینٹر اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سنٹر کا افتتاح کیا اور جدید مشینری کا جائزہ لیا۔
اب جدید تشخیص و علاج کی سہولیات صرف لاہور تک محدود نہیں،
بہاولپور: این اے 168 مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی انتخابی مہم شاندار ورکر کنونشن۔ عوامی جوش و جذبہ بتا رہا ہے بہاولپور میں اک واری فیر شیر
ملتان کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🚌 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں 60 الیکٹرک گرین بسوں کا افتتاح کر دیا، جن کی تعداد جلد 160 تک بڑھائی جائے گی۔ خواتین، طالبات، بزرگوں اور خصوصی افراد کے لیے یہ سفر بالکل مفت ہوگا! 💚
سرکاری طیاروں اور ہیلی کاپٹر کے استعمال پر تنقید صرف ایک فریق تک محدود کیوں؟
منیب فاروق نے زاہد گشکوری کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کے بنی گالہ سفر پر روزانہ 9 لاکھ روپے خرچ ہوتے تھے (کل ~1 ارب روپے)۔ کیا احتساب کا معیار سب کے لیے برابر نہیں ہونا چاہیے؟
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں PET-CT، سائیکلوٹرون فیسیلٹی اور 100 بیڈز پر مشتمل کینسر و ابلیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ مریضوں سے ملاقات کی اور جدید ترین سہولیات کا معائنہ کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو بہترین خدمات کی ہدایت کی۔
بہاولپور میں شیروں کا ایڈوانس جشن!
ان شاء اللہ 27 ستمبر کو NA-168 میں شیر کے حامی بھرپور جوش کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ کارکنان واضح اکثریت کے لیے پُرامید ہیں۔
27 ستمبر — شیر کا دن! 🦁
@ShafiJanPTI بینکنگ کے طریقۂ کار سے ناواقف لوگ مریم نواز شریف صاحبہ کے نجی سفر کے اخراجات پر بلاوجہ اعتراضات کر رہے ہیں۔ چیک 17 ستمبر کو جمع ہوا اور بینکنگ معمول کے مطابق 18 ستمبر کو کلیئر ہوا، اسی لیے کلیئرنس مہر 18 ستمبر کی ہے۔ اسے تضاد یا جعل سازی کہنا محض پروپیگنڈا ہے۔ حقائق واضح ہیں۔
@SHABAZGIL بینکنگ کے طریقۂ کار سے ناواقف لوگ مریم نواز شریف صاحبہ کے نجی سفر کے اخراجات پر بلاوجہ اعتراضات کر رہے ہیں۔ چیک 17 ستمبر کو جمع ہوا اور بینکنگ معمول کے مطابق 18 ستمبر کو کلیئر ہوا، اسی لیے کلیئرنس مہر 18 ستمبر کی ہے۔ اسے تضاد یا جعل سازی کہنا محض پروپیگنڈا ہے۔ حقائق واضح ہیں۔
مریم نواز کے سفری اخراجات پر سوال ضرور کریں، مگر ماضی کا حساب بھی یاد رکھیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق عمران خان کے دور میں بنی گالا تا وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر سفر کے مجموعی اخراجات تقریباً 98 کروڑ 43 لاکھ روپے بتائے گئے تھے، فی گھنٹہ لاگت 2 لاکھ 75 ہزار روپے تھی۔