دونوں اتنے طاقتور تھے کہ
ایک کو کنٹرول کرنے کیلئے آئین اور قانون تبدیل کیا گیا
جبکہ دوسرے کو کنٹرول کرنے کیلئے گورنر راج اور ایمرجنسی دونوں لگانی پڑی
یہ ہے اس نظام کا اصل چہرہ
#PakistanPolitics#ImranKhan#System
خیبر پختونخوا کو دھمکیوں سے نہیں عوام کے مینڈیٹ سے چلایا جائے گا
گورنر راج کی دھمکیاں دے کر عوام کی آواز دبانے کا خواب دیکھنے والے یاد رکھیں یہ عوام کے ووٹ کی توہین ہے اور ہم اپنے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
عمران خان کا نظریہ زندہ ہے عوامی مینڈیٹ ناقابلِ تسخیر ہے
سلمان صفدر اڈیالہ جیل کے اندر پہنچ چکے ہیں اور عمران خان سے ملاقات جاری ہے اہم قانونی مشاورت اور آئندہ حکمتِ عملی پر بات چیت متوقع ہے جلد بڑی پیشرفت سامنے آ سکتی ہے
کمال کی ٹوپی ڈرامہ ہے پہلے جیب سے 130 روپے نکال لیے پھر بڑے فخر سے 80 روپے واپس ڈال کر ایسے مبارکباد دی جا رہی ہے جیسے کوئی احسان کیا ہو عوام کو بیوقوف سمجھنے کا یہ سلسلہ آخر کب ختم ہوگا یہ ریلیف نہیں صرف آنکھوں میں دھول جھونکنے کا ایک طریقہ ہے
علی لاریجانی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کا اعلان کر دیا گیا ہے
پیغام کے مطابق
اللہ کا بندہ اپنے رب سے جا ملا اسرائیلی حملے کے دعووں کے بعد یہ پہلی باقاعدہ تصدیق ہے جو ان کے اپنے ذرائع سے سامنے آئی ہے ایران کے لیے یہ ایک بڑا سیاسی اور دفاعی نقصان ہے
اگر آبنائے ہرمز پاکستان میں ہوتا تو شاید سمندر کے بیچ میں بھی پولیس کا ناکہ لگا ہوتا
'جہاز سائیڈ پر لگاؤ کاغذات دکھاؤ اور پہلے چائے پانی کرو پھر آگے جانا 😄🚢