خورشید احمد صاحب کی وفات کے بعد ان کے یہ الفاظ کئی 30 سال بعد بعد بھی درست عکاسی کر رہے ہیں۔ جب سے شریف زرداری ملک پر چھوڑے گئے ہیں اور ملک کا خون چوسنے لگے ہیں پاکستان آگے نہیں بڑھ سکا۔
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
مطیع اللہ جان صاحب اسی جوش خطابت میں جا کے تو عمران خان کے کروڑوں چاہنے والوں اور عمران خان سے اردو میں معافی مانگے تہمت پرستی کبیرہ گناہ ہے
جزاک اللہ
@Matiullahjan919
🚨 نیویارک میں اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے والی امریکی خاتون کو انسپائر مینٹل ہیلتھ سروسز میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔اس کی برطرفی کے بعد اس خاتون نے کہا: "میں جب بھی انہیں دیکھوں گی تو چیختے ہوئے کہوں گی یہ قابض فوجی بچوں کے قاتل ہیں۔"
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟
شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی
شہد ارشد شریف کو بھولنا مت 💔
✨:نیک ہونے میں اور خُود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے ۔۔
جب آپ نیک ہوجاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔
اور جب آپ خود کو نیک سمجھنے لگتے ہیں تو آپ کو بس دوسروں کے گناہ نظر آتے ہیں۔۔*⏤͟͟͞͞★͙*
اس لیے کہتے ہیں کے بس اتنا نیک ہوجانا کہ تمہیں اپنے گناہ نظر آنے شروع ہوجائیں؛ لیکن اتنا نیک مت بن جانا کے بس دوسروں کے ہی گناہ نظر آئیں۔💛✨*⏤͟͟͞͞★͙*
Pakistan is considering introducing a daily petroleum price review system to make local fuel prices more responsive to global market movements.
Under the proposed mechanism, OGRA would independently calculate and announce petrol, diesel, kerosene, and light diesel prices every evening, with revised rates taking effect at midnight. The move aims to improve transparency, reduce delays in reflecting international oil price changes, and create a more market-driven pricing system.
The proposal, currently under review by the Petroleum Price Reform Committee, will be presented to Prime Minister Shehbaz Sharif for final approval before any changes are implemented.
Disclaimer: This content is informational purposes only and based on available reports. Image is AI generated and just for reference
#Pakistan #PetrolPrices #OGRA #FuelPrices #OilPrices #Petroleum #Energy #Economy #DailyPriceReview #PakistanNews #Fuel #OilMarket #EnergySecurity #StraitOfHormuz
Don’t miss these upcoming masterclasses. You will transform yourself for a progressive future. See you there. Sears are limited to 100. First come first serve. Register today
https://t.co/py1oNoN6Wl
https://t.co/TA5YjQmmdL
https://t.co/AiGmKsg3hA
پہلے ہی IPPs کی مہنگی کیپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ اٹھا رہے تھے، جو نون لیگ کے دور میں ڈالے گئے۔
اب انکشاف ہوا ہے کہ نواز شریف کے دور میں LNG کے معاہدوں میں بھی یہی شرط رکھی گئی گیس آئے یا نہ آئے، ہر حال میں 15 ملین ڈالر دینے ہوں گے! ایاز خان۔