ایران جو ایک مہینہ پانچ دن سے عالم کفار سے جنگ لڑ رہا ہے اس کے اندرونی حالات کچھ یوں ہیں :
1- اس وقت تک 35 روزہ جنگ میں کسی ملک س�� مالی مدد نہیں لی
2- کھانے پینے کی اشیاء کے لیے اپیل نہیں کی
3- ادویات کی اپیل نہیں کی
4- ملک کے اندر جنگ شروع ہوتے ہی روٹی ؛ پٹرول اور ڈیزل مفت کر دیا گیا ہے
5- ایک مہینے کی جنگ اور بڑے ملک کے جانب سے کی گئی ��ب و روز اور مسلسل بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی نے ملک سے ہجرت نہیں کی ۔ بلکہ دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی وطن کے دفاع کے لیے واپس آ رہے ہیں ۔
6- لاک ڈاؤن کی اصطلاح کسی ایرانی کو شاید معلوم ہی نہ ہو ۔
7- بڑے بڑے تاجروں نے لکھ کر لگا دیا ہے کہ مال لے جاؤ اور جنگ کے بعد پیسے دے دینا ۔
8- جنگ اور بمباری میں وزراء عوام کے درمیان سڑکوں پر امریکہ و اسرائیل مخالف مظاہروں میں برابر کے شریک ہیں ۔
9- ایرانی صدر خود شاپنگ مالز پر جا کر ریٹ اور سہولیات چیک کر رہا ہے.
ابھی تک ایران کے ہارنے کے کچھ آثار نظر نہیں آ رہے نہ ہی ایرانی حکومت اور عوام جھکنے کی تیاری میں ہے ، نہ ہی اب تک وہاں پر رجیم چینج ہوا ہے کیونکہ وہاں پر کوئی امریکی غلام اور غدار نہیں ہے ۔ ایران کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے ، اور ان حملوں میں ایران کے ہسپتال ، اسکول ، یونیورسٹیاں ، دوائی بنانے والی کمپنیاں اور ثقافتی ورثے تباہ ہو رہے ہیں جو کہ جنگی جرائم میں اتے ہیں لیکن ایران کے صدر نے ابھی تک یہ نہیں کہا کہ ایران نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ ایران وہ ملک ہے جس پہ تقریبا پچھلے 50 سالوں سے عالمی پابندیاں عائد ہیں لیکن اس نے پچھلے 25 دنوں سے آبنائے ہرمز بند کر کے دنیا بھر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے
🚨🇺🇸🇮🇷🇮🇱🇵🇰 موجودہ صورتحال کچھ یوں ہے: جنگ وقتی ط��ر پر رک گئی ہے…
امریکہ، ایران اور اسرائیل نے دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔
تمام فوجی کارروائیاں معطل کر دی گئی ہیں۔
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دی ہے، جہاں آمد و رفت اس کی مسلح افواج کی نگرانی میں ہو رہی ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان پہلی براہِ راست مذاکرات جمعہ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے، جن کی بنیاد ایران کے پیش کردہ 10 نکاتی منصوبے پر رکھی گئی ہے۔
اس فریم ورک میں شامل ہیں:
پابندیوں میں نرمی، عدم جارحیت کی ضمانتیں، یورینیم افزودگی کو تسلیم کرنا، آبنائے ہرمز پر ایران کی باضابطہ نگرانی، اور معاوضہ۔
اہم نکتہ یہ ہے کہ:
یہ شرائط طے شدہ معاہدہ نہیں ہیں، بلکہ صرف مذاکرات کی بنیاد ہیں۔
لیکن یہ حقیقت کہ واشنگٹن نے اپنی 15 نکاتی تجویز پر اصرار کرنے کے بجائے ایران کے منصوبے کو بنیاد کے طور پر قبول کیا — خود ایک بڑی رعایت ہے۔
ایران کو وہ مذاکرات مل گئے جو وہ چاہتا تھا، وہ بھی اپنی شرائط پر۔
امریکہ کو آبنائے ہرمز کی بحالی اور ایک اہم وقفہ مل گیا جس کی اسے سخت ضرورت تھی۔
اسرائیل نے بھی بمباری روکنے پر رضامندی ظاہر کی — حا��انکہ نیتن یاہو نے پہلے کہا تھا کہ وہ ایران کی مکمل پسپائی کے بغیر ایسا نہیں کرے گا۔
دو ہفتے — بس اتنا وقت ہے دونوں فریقوں کے پاس کہ اس وقفے کو مستقل امن میں بدل سکیں۔
اگر ناکام رہے، تو جنگ دوبارہ شروع ہوگی… اور اگلا مرحلہ پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہوگا۔
Source: NYT\ WSJ
ایرانیاں نے دنیا نو کئی علوم دتے فہرست ایہہ وے۔
1: میڈیکل
2:ابن سینا (طب دا باپ)
3: چیچک اور خسرے دا میڈیکلی فرق دسیا۔
4:دنیا دا پہلا ہسپتال
5: ریاضی تے الجبرا۔
6: الخوارزمی Algorithm الخوارزمی دا گورے نے بگاڑیا۔
7: عمر خیام جنے وقت،سیاریاں دی چال نو ترتیب دے کے کیلینڈر درست کیتا۔
8: فلکیات ایرانیاں نے سیدھی کیتی۔
9: نصیر الدین طوسی کوپرنیکسی دا باپ۔
10: قطب نما ایرانیاں دی ایجاد۔
11: فلاسفی۔ یونانی فلاسفی نو الائن ایرانیاں نے کیتا۔
12: سہروردی
Illuminationism دا باپ۔
13: انجینرنگ تے ٹیکنالوجی زیر زمین آبی نظام ایرانیاں دی ایجاد ہے۔
14: پن چکی ، windmill ایرانیاں نے ایجاد کیتی، ابو لولو فیروز دا واقعہ وی یاد ہونا توانوں؟
15: ادب،
دنیا نو رومی ، سعدی ، فردوسی دتے جو فلسفے و ادب دے باپ نے۔
16 :
عربی زبان دی پہلی گرامر لکھن والا سیبویہ وی ایرانی سی۔
ایہہ او تمام علوم نے جس تے اج دی جدید دنیا کھڑی ہے۔
امریکہ نے دنیا نو کی دتا؟
پورن ہب
حقائق جاننا ضروری ہے!
امارات نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اماراتیوں کو ہضم نہیں ہوا۔
سعودیہ نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ سعودیہ کو لگتا ہے ہم نے دفاعی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔
چین نے قرض واپس مانگ لیا کیونکہ اس کے مسلسل منع کرنے کے باوجود ہم افغانستان سے لڑتے رہے اور امریکہ سے معاشقہ لڑاتے ہوئے چین کو نظر انداز کیا۔
آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کا وقت بھی آ رہا ہے اور ری شیڈولنگ مشکل ہے کیونکہ ہم امریکیوں کو بھی ڈیلیور نہیں کر سکے، نہ افغانستان میں اور نہ ایران میں۔ (اب تو چین کے دباؤ میں افغانستان سے مذاکرات بھی شروع کر دئیے ہیں)۔
اس "متوازن خارجہ پالیسی" اور "شاندار سفارت کاری" کا سارا بو��ھ عوام پر اور بہانہ جنگ کا، حالانکہ خود پُھدک پُھدک کر بتا رہے تھے کہ ایران ہمارے ٹینکر نہیں روکتا (بلکہ اندر خانے پاکستان کے کوٹے سے عالمی پیٹرولئیم کمپنیوں کا تیل نکلوا کر بھی دیہاڑی لگائی اور دبائی گئی ہے)۔
جو مُلک اس جنگ سے ہماری نسبت کہیں زیادہ متاثر ہوئے ہیں، وہاں قیمتوں میں ہماری نسبت بہت کم اضافہ ہوا ہے۔
اس پٹرول بم کے بعد اگر کل پاکستان کی سڑکوں پر ٹریفک میں پچاس فیصد کمی نہیں آئی اور کوئی احتجاج نہیں تو سمجھ لیں کہ پاکستانی قوم باقاعدہ مر چکی ہے
اب ان کو مارا جائے، لوٹا جائے، ریپ کیا جائے، جلا دیا جائے۔۔۔۔۔۔ اس قوم کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
💔💔💔💔💔
اسحاق ڈارک کو پٹواری عالمی لیڈر بنا ہی رہے تھے کہ چائنہ نے عزت ہاتھ میں پکڑا دی😂😂
گئے تھے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث بن کر عالمی امن کا تمغہ لینے، لیکن چینیوں نے پہلے ہی موڑ پر بریک لگا دی۔ صاف کہہ دیا کہ: 'بھائی صاحب! پہلے اپنا گھر کا جھگڑا (افغانستان) تو ختم کر لیں'۔ پھر ارمچی کی ٹیبل پر بٹھایا اور ہاتھ میں 220 ملین ڈالر کے بجلی کے بقایاجات کا بل بھی تھما دیا۔ اسے کہتے ہیں 'گئے تھے نماز بخشوانے، روزے گلے پڑ گئے 🫣
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
#petrol
وہ دیکھو پاکستان نے چھتیس کشتیاں آبنائے ہرمز سے نکال لیں۔
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین پہنچ گیا
وہ دیکھو، شہباز شریف کو ٹرمپ نے ریٹویٹ کردیا
بس یہ نہ دیکھو کہ عوام کو کیسے بدحال کیا جارہا ہے
سور 🐷 کے بچو
25 کروڑ لاشوں کو کیسا محسوس ہوگا جب ان کو ہزار روپے میں صرف 2 لیٹر پٹرول ملے گا ؟ اور ڈیزل 2 لیٹر بھی نہیں ملے گا ۔
لیکن چھوڑیں ۔۔۔ لاشوں کو تو کچھ محسوس ہی نہیں ہوتا !! 🙃
حکومت پاکستان سے گزارش ھے
نوچیں مت آرام سے کھائیں ھم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جارھے۔
ان منحوس لوگوں کو کس نے مسلط کیا اس عوام پر ظلم کرنے کے لیے؟؟ انکو ضرور یاد رکھنا
#پٹرول_بم
Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
جنگ بڑے دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
ٹرمپ کہتا ہے،خلیجی جنگ کے پیسے نہیں دے رہے،ساتھ ملکر لڑ بھی نہیں رہے، میں معاہدہ کیے بغیر اور آبنائے ہرمز کھلوائے بغیر بھی جنگ سے جلد نکل سکتا ہوں۔
خلیجی،چین اور یورپ خود آبنائے ہرمز کھلوائیں۔
چین سوچ رہا ہے کہ جس دن تم گئے۔۔آبنائے ہرمز اسی دن کھل بھی جانی ہے اور ہمارے لیے ویسے ہی کھلی ہے۔
اور ایران تو ہماری کرنسی میں مال خریدنے والے کو گزرنے دے گا۔
یورپین سوچ رہے ہیں
تم جاو گے تو آبنائے ہرمز ویسے ہی کھل جائے گی اور ہم بھی چینی کرنسی میں مال خرید لیں گے۔ہمیں بھی لڑائی کرنے کی ضرورت نہیں۔
خلیجی ممالک سوچ رہے ہیں کہ
اگر امریکہ بیچ منجدھار میں چھوڑ گیا تو ہم
کل کو ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں مال بیچ دیا کریں گے
اور
امریکہ میں سرمایہ کاری بھی نہیں کریں گے۔
نتن یاہو نے۔۔جنگ کی کامیابیاں بتا کر اپنی عوام کا زہن بنانا شروع کر دیا ہے کہ ہم نے اہداف حاصل کر لیے۔
ایران۔۔یہ سب جانتا ہے اور وہ اپنی شرائط سے ہٹنے کو تیار نہ��ں۔
پاکستان۔۔معاہدہ ہو نا ہو
اپنی سفارت کاری کرتے اچھی ساکھ بنا رہا ہے۔
امارات کا محمد بن زید۔۔۔اور قطر والے سب سے زیادہ
اضطراب میں مبتلا ہیں کہ
بوتل سے جن نکال کر امریکہ
ہمارے اوپر چھوڑ کر جا رہا ہے۔
ٹرمپ۔۔بے پناہ اندرونی عوامی دباو کی وجہ سے 5 دن بعد ایسٹر سے پہلے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر سکتا ہے۔
وہ سوچ رہا ہے۔۔۔فی الحال اس پریشر سے نکلتے ہیں
بعد کی بعد میں دیکھیں گے۔
(اسد آر چوہدری)
ٹرمپ کی باتوں سے ��یسا لگتا ہے کہ جنگ درمیان میں چھوڑ کر بھاگ جائے گا۔ کہے گا ایران جانے یا عرب جانیں یا اسرائیل جانے۔
کہے گا میں نے بڑی کوشش کی مجھ سے نہ آبنائے ہرمز کھلی نہ خارک کے جزیرے پر حملہ ہوا نہ مجھ سے تہران میں رجیم چینج ہوا۔
اگر ٹرمپ چلا گیا تو بحرین کویت اور امارات میں تو رجیم چینج پکے ہیں۔
اسرائیل کے ساتھ کچھ اور ہوگا۔