@haroon_natamam پی ٹی ��ئی اور دیگر پارٹیوں میں روز اول سے کوئی فرق نہیں ہے محترم۔ یہ آپ جیسے دانشور ہی ہیں جو یہ بتاتے نہیں تھکتے کہ پی ٹی آئی کوئی بڑی الگ چیز ہے حالانکہ ایسا کچھ بالکل نہیں ہے۔ پنجاب میں بزدار کی حکومت، فرح گوگی کا کردار، مختلف قیراط کے ہیرے جواہرات بھی ایسے ہی معاملات ہیں
@KhawajaMAsif We are proud of our team. As you have also mentioned, when governance is improved than it has direct impacts on performance. Thanks to Syed Mohsin Gelani and team for bring Pakistan football back on the track.
@TheRealPFF
I take this opportunity to congratulate #TeamPakista on winning the Diamond Jubilee Football Tournament. Hundreds of days have passed,but today stands exceptional.
We are truly proud of you!
Kudos to the #PFFLeadership for their excellent start.
#Pff@FIFAcom@theafcdotcom
@Muhammad_Ahadd@haroon_natamam بالکل غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ پیدا کریں۔ جو تمھارے لئے اس وقت سہی تھا تو ��ہ اس وقت کیوں غلط ہو؟ پہلے اپنی غلطیوں کیلئے کھلے عام معافی تو مانگیں؟ گلی کی نکڑ سے جس کا انگلی پکڑ کر بندہ بلند پایہ بن جاتا ہے اسے دوسرے لوگ کیوں غلط نظر آتے ہیں۔
@arifhameed15 ایسی بات ہوئی تو پھر لودھی صاحب یہ بتائیں کہ پارلیمنٹ ہاوس، پی ٹی وی پر حملوں کی معافی کون مانگے گا؟ بنی گلا کو ریگولرائز کرنے، گڈ ٹو سی یو والے معاملات پر معافی کون مانگے گا؟ 2018 میں آر ٹی ایس بٹھانے والے عمل کا معافی کون مانگے گا۔
@trahmanbnp Y hv not reflected reality. Pak forces wr nt occupiers; this was Pak’s territory. The action was aimed at maintaining law & order & addressing elements that had challenged security wth Indian backing. Ur state would respond similarly if a province were to stage a rebellion.
@AimalWali خالصتاً ایک دینی مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ ملک میں ایک ادارہ قائم ہے جو کہ نہ صرف رمضان بلکہ دیگر 11 اسلامی مہینوں کے رویت کے معاملات کو بھی دیکھتی ہے۔ اس طرح ہر گلی کوچے سے اگر اعلانات کئے جائیں تو پھر عاشورہ، حج، ربیع الاول وغیرہ کے معاملات کے بارے کون فیصلے کریں۔