Hello
Binance team,
It's a request to please look into this matter, this is a very big amount, which i lost in a hack
Upon checking the trxn on the explorer, i found that the funds traces back to binance.
So requesting you to please lock the funds at earlier.
@cz_binance
شہباز گل واقع کے بعد
آئی جی موٹروے کی طرف سے ملزم پکڑنے اور اس سے سپاری دینے والوں کے نام اگلوانے پر حکومت تیش میں آکر آئی جی موٹروے تبدیل کر دیا۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
لوٹوں کی اخلاقی پستی کا اندازہ لگائیں آج الیکشن کمیشن میں بیان حلفی کے ساتھ بیانات جمع کروائے کہ ہم تحریک انصاف کا حصہ ہیں اور پارٹی نہیں چھوڑی، سیاست میں گند ختم کرنا ہے تو ان تمام کو انتخابی سیاست میں حصہ لینے سے بین کرنا چاہئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسپیکر قومی اسمبلی کیسے حلف لے سکتا صوبائی وزیر اعلی کا۔
ایک شخص کے بغض میں پاکستان کے آئین کو مجروح کیا جارہا ہے۔ اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شعیب صدیقی ، علیم خان ، عون چوہدری وغیرہ سب نے ٹویٹر پر کمنٹس سیکشن آف کردئئے ہیں۔ یہ سوشل میڈیا پہ عوام سے اتنا ڈر رہے ہیں تو سوچیں باہر نکلتے کے وقت تو انکی کتنی کانپیں ٹانگ رہی ہونگی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور