اس ٹویٹ پر فوری 1 ہزار ریٹویٹ چاہیے !!
#خان_کی_بہنیں_بہادری_کا_نشان
عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجھتی کریں، شوکت خانم کے بچوں کو سلام جو ظلم کے آگے سر نہیں جھکا رہے، یہ ہی انکا قصور ہے۔
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے ,,
#امن_خان_کی_رہائی_سے_ممکن
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے *
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔یہی اسکا اصل قصور ہے*
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا