لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دیدیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دیدیا
جسٹس محسن اختر کیانی اسلام باد ہائیکورٹ میں سینیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر اور لاہور ہائیکورٹ میں دسویں نمبر پر تھے
جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوکر لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے
نئے ججز روسٹر میں جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ راولپنڈی بنچ میں کیا گیا تھا
جسٹس محسن اختر کیانی نے دو ہزار بتیس میں ریٹائر ڈ ہونا تھا
جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا ہے، جسٹس کیانی نے 26 ویں ترمیم کے خلاف اور عدلیہ میں مداخلت کے خلاف سخت موقف اپنایا تھا، پارلیمنٹ کے کردار پر بھی سخت موقف اپنایا تھا
جس کے بعد جسٹس کیانی کو IHC سے لاہور ہائیکورٹ بیجھ دیا گیا ، آج جسٹس کیانی نے استعفی دے دیا ہے، موجودہ نظام میں انصاف فراہم کرنے کے خواہشمند جج کی کوئی جگہ نہیں ہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیصلہ ہوگیا, سہیل آفریدی ہی وزیرِ اعلیٰ ہوں گے۔!!!!🔥
آج فیصلہ ہوا ہے, کہ سہیل آفریدی ہی وزیرِ اعلیٰ ہوں گے ۔ جب تک خان صاحب خود نہیں ہٹاتے ۔ وہی وزیرِ اعلیٰ رہیں گے ۔ یہ اچھی بات ہے, کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یہ باتیں ہو رہی تھیں ۔ کہ خان کو مائنس کیا جائے گا ۔ اور اپنا وزیرِ اعلیٰ لایا جائے گا ۔ لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ شہباز گل 🚨
فضل الرحمان عمران خان کا بدترین سیاسی مخالف رہا ہے۔
پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت ہونے کے باوجود کبھی تجاوزات کے نام پر انتقام نہیں لیا گیا۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ جن کے ساتھ مل کر مولانا نے عمران خان کی حکومت گرائی، وہ اب پشاور کا مفتی محمود مرکز گرانے والے ہیں۔
🚨 الرٹ: جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا تھا، بظاہر پہلے ہی یہ لگ رہا تھا کہ کیانی صاحب، زیادہ دیر ذمے داریاں ادا نہیں کرینگے۔
میں اس بات کی بھی مذمت کرتا ہوں کہ وزیر اعلی سہیل آفریدی کے بارے میں پارٹی تحقیق کر رہی اس نے جو کچھ کیا ۔۔پارٹی آن بورڈ تھی کل سب کو بتایا میں نے میٹنگ میں ۔۔۔ شاید لوگ ریکارڈ نہیں رکھتے آپ بتائیں نا لانگ مارچ کے علاوہ کیا چارہ تھا؟بیرسٹر گوہر
جو لوگ صحت کارڈ میں کرپشن کرپشن کی رٹ لگا رہے ہیں ان کو بنیادی باتوں کا بھی علم نہیں کہ صحت کارڈ ایک انشورنس پروگرام ہے، حکومت انشورنس کمپنیوں کو پیسے دیتی ہے اس کے آپریشنز اور مالی معاملات کوئ وزیر اعلیٰ یا کوئ وزیر نہیں دیکھ رہا ہوتا، بات کرنے سے پہلے کچھ تھوڑا بہت پڑہ لیتا ہے بندہ ۔۔۔
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں انتقام کا سیاہ ترین دور۔ ایک خاندان کے تمام افراد، ایک جماعت کی اعلی لیڈرشپ، ایک صوبے کی تمام منتخب قیادت جبری قید میں۔ جمہوریت، آئین، قانون۔۔ اناللہ و انا الیہ راجعون!!
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
ایران اسرائیل امریکہ جنگ کا پہلا نتیجہ
نیتن یاہو اور انکے اتحادی ہار گئے
اپوزیشن کا حکومت بنانے کااعلان
جنگ کا دوسرا نتیجہ 4 نومبر کو امریکہ سے آئے گا کیونکہ صدر ٹرمپ نے نیتن کی حمایت کا اعلان کیا تھا
صوبے کی وزیراعلی کیجانب سے یہ کہنا کہ انھوں نےتھپڑ مارنے والے شخص کو پٹرول پمپ کےملازم سےتھپڑ مروائے، انتہائی پریشان کن ہے،یہ کونسا قانون ہے؟اس کےبعد کیاگولی مارنےوالےکو گولی مروائی جائے گی؟پہلے CCD کے مبینہ پولیس مقابلےزیر بحث ہیں۔وزیراعلی کےاس رویے سےکیا قانون کی عملداری ہوگی؟