سر زمینِ بے آئین میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا میں لگائی گئی ایمرجنسی کی دو ماہ بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ سے توثیق کرنی پڑے گی اور پھر دو ماہ بعد اجلاس بلا کر دوبارہ توثیق کرنا پڑے گی، 6 ماہ تک یہ ڈرامہ جاری رہے گا، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی، صوبائی صدر تحریکِ انصاف ایم این اے جنید اکبر، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر خان سواتی، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور دیگر ساتھیوں کو پاکستانی فوج نے اغواء کیا ہوا ہے، خیبر پختونخوا کے فارم 47 کے گورنر جس کو عوام 12 میں سے 11 مرتبہ الیکشن میں مسترد کر چکی ہے اسے صوبے کے اختیارات دیئے گئے ہیں، فیصل کریم کنڈی تو کٹھ پتلی ہے اصل میں عاصم منیر، کور کمانڈر اور سیکٹر کمانڈر صوبہ چلائیں گے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🇵🇰 Major clashes have erupted between Imran Khan's PTI supporters and riot police in Peshawar, as Pakistan's political crisis deepens.
The unrest follows yesterday's dramatic developments in Khyber Pakhtunkhwa, where Pakistan's federal government imposed governor's rule and stripped the PTI-led provincial administration of its powers.
Things are going to get very dicey before any semblance of order is re-established.
Writer: Mhedi
بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔۔۔!!
#ذہنی_مریض_نامنظور
فوج نے کٹھ پتلیوں کی مدد سے مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کا کہا اور مولانا سے ملاقات کے لیے تحریک انصاف کی متحرک قیادت وزیراعلی ہاوس پہنچ گئی۔ جہاں سے فوج نے انہیں حراست میں لے لیا۔ مولانا جس سٹیچر کا آدمی ہے یہ سب جان بوجھ کر نہیں کرسکتا۔ لیکن بہرحال مولانا کو جھانسا دیکر استعمال کرلیا گیا اسی لیے مولانا استعمال ہوجانے کی شرمندگی کی وجہ سے غصے میں بھی تھے۔
“This script has played out so many times before: one military dictator unwilling to let go. My generation is witnessing this for the second time, and our parents’ generation, for the fifth time by now.”
Hussain Nadim
#Pakistan#Democracy@HNadim87
عمران خان نے اپنی تنہائی والی قید سے پاکستان کی امریکی وفادار فوجی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس کے حامی لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں، اور اس کی پارٹی کی زیر قیادت خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا خاتمہ زوال کی ابتدا ہے۔
پاکستان کی فوجی حکومت پریشان حال ہے اور شاید اپنے آخری دن گزار رہی ہے۔
(عبد الباری عطوان، سئینر عرب صحافی)
کتا جی ! شروع شروع میں بنگالیوں نے بھی فوج کو گالیاں ہی نکالی تھیں پتھراؤ ہی کیا تھا۔ بلوچستان میں بھی گالیاں ہی پڑتی تھیں اور پتھراؤ ہی ہوتا تھا۔ کتا جی گولی تو بہت بعد میں چلتی ہے۔ گولی تک تو آپ ٹھہرتے ہی نہیں۔ کتا جی یہ نئی کھڑکی کھلنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
پنجاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے مکمل سناٹا دکھائی دے رہا ہے، مجھے کہیں کارکن مزاحمت کرتے نظر نہیں آئے۔ سندھ کی صورتحال کچھ ملی جلی ہے، لیکن سب سے زیادہ توقع خیبر پختونخوا سے کی جا رہی تھی۔ شفیع جان صاحب کے دعوے تھے کہ ایمرجنسی لگتے ہی گورنر ہاؤس پر دھاوا بولا جائے گا، مگر شفیع جان خود بھی کل سے غائب ہیں۔
کل میں خیبر پختونخوا میں تھا۔ جس طرح کی ہائپ بنائی جا رہی تھی کہ عوام بڑی تعداد میں نکلے گی، گراؤنڈ ریئلٹی اور سوشل میڈیا پر نظر آنے والی صورتحال میں کافی تضاد دکھائی دے رہا ہے۔ کہیں پرانی ویڈیوز شیئر ہو رہی ہیں تو کہیں اکا دکا لوگ نظر آ رہے ہیں۔
آخر وجہ کیا ہے؟ قیادت کا غائب ہونا، عوام میں خوف، گرفتاریوں اور مقدمات کا ڈر یا پھر حکمتِ عملی کا فقدان؟ کیا عوام تھک چکی ہے یا عوام ابھی اپنا ردعمل دینے کے لیے مزید وقت لے گی آپکی کیا رائے ہیں ؟
پاکستان کے غدار،پاکستانیوں کے قاتل،ڈکٹیٹر جنرل یحیی کی نسل آج ملک پر ناجائز قابض ہے اور جو جو اس نسل کے اقدامات کی حمایت کررہا ہے وہ بھی غدار ہے، گورنر راج ایمرجنسی لگانے والوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کو ایک بار پھر توڑنا۔
BREAKING | Houthi Spokesperson General Yahya Saree:
We captured 85 Saudi-led coalition soldiers in the Battle of Bab al-Mandab, including 47 Pakistani soldiers.
جب اپ سے سہیل خان افریدی سنبھالا نہیں گیا اپ نے طریقے سے تمیز سے تحریک انصاف سے بات نہیں کی تو اپ نے بہتر سمجھا کہ وہاں پر ایمرجنسی لگا دی اور پھر اپ سے صبر نہیں ہوا اپ نے ایک الیکٹڈ سی ایم کو گرفتار بھی کر لیا شرم انی چاہیے اپ کو! شازیہ ذیشان۔
Now some friends from this neighboring country have come in the middle to mediate. Then we found out the mediator himself got exposed. Leave it, I don't want to open it further. The tweet the speaker of that mediating country's parliament posted was wrong at first, he forwarded it from Mr. Witkoff. Even his tweet was written by the Americans. Of course we know this, but well, anyway .....!
Dr. Mohsen Zanganeh, member of the Iranian parliament