Acting on actionable intelligence provided by MARKHOR, security forces carried out a highly effective operation, eliminating three Khwarij terrorists, including a most-wanted FAK commander.
الحمدللہ پاکستان کا فضائی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ پاک فضائیہ اپنی طاقت، مہارت اور بھرپور تیاری کے ساتھ ہر چیلنج کا مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ بھارت کی کسی بھی جارحیت کی صورت میں اُس کا مقابلہ کرنے کا بھرپور بندوبست موجود ہے۔🇵🇰
جو صبر کرتے ہیں ان کے لیے بہترین اجر رکھا گیا ہے۔ زندگی کے جس موڑ پر بھی ہوں صبر کا دامن تھام کر رکھیں۔ قدم مت ڈگمگانے دیں۔ جہاں اتنا سفر طے کر لیا وہاں کچھ اور سفر سہی، منزل قریب ہی ہے۔
Reconciliation efforts between the KP government and dissident PTI lawmakers have failed. The disgruntled MPAs have refused to support the provincial budget without prior consultation with Imran Khan. #KPK#PTI#PakistanPolitics
https://t.co/yWJyEebIGl