حکومت نے جس جرگے کو ملک دشمن قرار دے کر PTM پر پابندی لگائی عوام کی اس جرگے میں شرکت دیکھ لیجیئے۔ آج پوری ریاستی طاقت لگا کر بھی اتنے نوجوان اکٹھے نہیں کیے جا سکتے۔ حکومت ریاستی طاقت سے جس کو بھی نشانہ بناتی ہے عوام اس مظلوم کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔
آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق ہر کسی کو سیاسی جماعت یا تنظیم بنانے، اجتماع، تقریر اور تحریر کی آزادی حاصل ہے، اس لیے پشتون تحفظ مومینٹ (PTM) پر پابندی غیر آئینی ہے
جناب اپنے صوبے میں ایک DC کنٹرول نہیں کر پا رہا جو پختونوں کے جرگہ گراؤنڈ پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے اور موصوف کی بھڑکیں دیکھوں ، علی امین تمہیں اس سب کا جواب دینا پڑے گا جو آپ کی ہی حکومت میں ہم پختونوں کیساتھ ہو رہا ہے جرنیلوں سے لیکر تمام سیاسی پارٹیوں کو دینا پڑے گا اور ہم لیں گے
پختونوں کو جینے دو،ایک اور بابڑہ پختونوں کو نہ دو۔
اطلاعات ہیں کہ پولیس کی فائرنگ سے پشتون تحفظ موومنٹ کے 2 کارکن شہید ہوگئے ہیں۔
پولیس کو پرامن مظاہرین پر کس نے گولی چلانے کی اجازت دی؟؟گنڈاپور صاحب،آپ اس صوبے کے چیف ایگزیکٹو/وزیر اعلی ہیں،آپ اگر بے بس ہیں تو کھل کر وفاقی حکومت کی مداخلت پراحتجاج کریں،
مخلص،غریب سیاسی ورکرز کا خون بہانا درندگی ہے۔وفاقی صوبائی حکومت اور اسٹبلشمنٹ آگ سے کھیل رہی ہے۔
آگ،خون اور قتل و غارت کے اس خونی کھیل کو بند کرو۔
پرامن جرگے کے انعقاد پر گوکیاں چلانا بند کرو۔پختونوں کو جینے دو۔
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو۔
جمرود غنڈی ریگی للمہ کے مقام پر پشتون تحفظ مومنٹ عوامی عدالت منتظمین و شرکاء پر پولیس کی فائرنگ، 5 افراد شدید زخمی ہونے کی مذمت کرتا ہوں،
پرامن لوگوں پر گولیاں چلانا دہشتگردی ہے۔یہ جمہوری آزادیوں اور بشری حقوق پر گولیاں چلانا ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومت کو اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔
یہ کیسی جمہوریت کی دعویدار حکومتیں ہیں جو جمہوریت کا قتل کررہی ہیں ؟؟
دکھ کی اس گھڑی میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ ہوں۔
ایک بیشرم اور بدکردار دادا کا بیشرم بیغیرت پوتا کتنی ڈھٹائی سے ایک امن حقوق مانگنے والی تحریک کو دھشتگرد کہہ رہا ہے کہ جس نے 6 سال میں ایک گملہ تک نہیں توڑا ہے
عوام کو کہتا ہے کہ انکے ساتھ رابطے نہ رکھیں اور خود اسکی جماعت لاکھوں شہریوں کی قاتل لشکر جھنگوی کو دل کے قریب رکھتی ہے