واہ کیا بات ہے مطلب ہم نے ٹھیکیدار کو زیادہ رقمیں دے دیں وہ بھلے تنخواہ نا دے ��م تعلیم یافتہ سستے ٹیچرز رکھ لے یہ تعلیم کو کاروبار کی طرح نفع نقصان پر کیوں چلا رہے ؟
پھر مریم نواز کی حکومت نے 37 ہزار کم سے کم اجرت کیوں رکھی ؟
وزیر تعلیم ٹھیکیدار کے ترجمان بنے ہوئے استاد جائے جہنم میں
پنجاب کے ٹیچرز کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ ایکس پر ایکٹو ہوں فیس بک کے علاوہ ایکس پر سب ٹیچرز آئیں تاکہ آپ کی مہم زیادہ پر اٹر ہو
یہ پوسٹ استادوں کے تمام گروپس میں شئیر کریں اور سب سے کہیں وہ ایکس پر آئیں گالم گلوچ کی ضرورت نہی بس دلیل سے اپنا کیس سامنے رکھیں ��اکہ تعلیم کی بربادی کو روکا جا سکے