@Amina_Nur_005 دو ہزار روپے کا نقصان کرے گا ایک ہزار تو جو اس نے نقد وصول کئے وہ تو جائے گا اوپر سے ساڑھے چھ سو کا سامان اور ساڑھے تین سے جو بقیہ دے گا وہ بھی
@ImranRiazKhan@SdqJaan حضور سکرپٹ اور رائٹر دونوں کو تبدیل کریں کیونکہ یہ سکرپٹ مارکیٹ بہت چل چکا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایک مرد قلندر کو سیاست کے میدان ہٹاکربھی اس کے خلاف کوئی بیانیہ نہ بناپانا۔ حضور سچ سچ ہی ہوتا ہے
@Marriyum_A میرا ایک سوال ہے کہ اس جاہل رجیم کی کیا خارجی پالیسی ہے کہ ایران تم لوگوں کے جہاز نہیں گزرنے دی رہا حالاں کہ ہماری سرحد کے قریب ہی چین ہے اس کی اکانومی میں زرہ برابر بھی فرق نہیں پڑا اور نہ انہوں اپنے ملک میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے
@hinaparvezbutt میری ایک ہدایت ہے آپ کی پوری جماعت کے لئے کہ آپ کی پوری جماعت ٹیکنیکلی ہار چکی ہے اور اس ہار کا بدلہ عوام سے مت لیں آپ لوگوں کے پاس اس طاقت ہے تو اس یہ مطلب نہیں کہ اپنی طاقت کا استعمال نیہتے لوگوں پر نہ کریں
@Marriyum_A اگر میں اس سے بدلہ لوں گا تو ایسا معلوم ہوگا کہ اس سے میں ذاتی بدلہ لیا ہے نہ کہ جہاد کیا ہے۔ عقل والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں باقی اللّٰہ پاک آپ کی پوری جماعت کو ہدایت دے کہ آپ لوگ کتنے کم ضرف لوگ ہیں
@Marriyum_A نےآپ سے سوال کیا کہ حضور پہلے آپ اس کا سر قلم کرنے ہی والے تھے بعد میں اس ملعون نے تھوک پھینکا تو آپ نے اس سے بنا بدلہ لئے چھوڑ دیا ایسا کیوں۔ تو اس پر حضرت علی نے فرمایا کہ پہلے میں اللّٰہ پاک کی خاطر جہاد کررہا تھا مگر جب اس نے مجھ پر ذاتی حملہ کیا تو میں یہ سوچ چھوڑ دیا کہ اب
@Marriyum_A ایک بار حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ حالت جنگ میں تھے اور اپنے سامنے سب سے بڑے دشمن کا سر قلم کرنے ہی والے تھے کہ اس دشمن نے حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کے اوپر تھوک پھینک دی تو حضرت علی جو جلال میں تھے انہوں نے اپنی تلوار نیچے کی اور دشمن سے بدلہ لیے بنا ہی واپس چلے گئے بعد میں کسی 1/2