ایک ایسی ہستی،ایسا الله کا ولی
جس نےاس فتنوں سےبھرے دور میں گلی کوچہ نہیں بلکہ پوری دنیا میں دین اسلام کاایسا عظیم الشان کام کیا جسکی مثال پیش کرنا محال اور نا ممکن ہے
سنتوں کو زندہ کرنے والا
دین اسلام کی حقیقی تصویر پیش کرنےوالا مرد قلندر،عالم با عمل،صوفئ باصفا،شریعت کا پاسبان
کشمیری محلہ گولیمار کراچی میں فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن دعوت اسلامی کے والنٹیئرز آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دکھیاری امت میں امدادی سرگرمیاں کر رہے
اللہ پاک سب کی کوششوں کو قبول فرمائے
آمین
دعوت اسلامی کے تحت1500واں جشن ولادت دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں جاری
کراچی کی مختلف ایڈورٹائزنگ کمپنیز نے دعوت اسلامی کے لائٹنگ سائن بورڈ آویزاں کردیئے
#Dawateislami#MadaniNews/
مدنی خبروں کی ہیڈلائنز
18-8-2028
دعوتِ اسلامی کی مدنی خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
https://t.co/OatYfNTNhR
#Dawateislami#MadaniNews
سیلاب زدگان کی مدد کے لئے FGRF کا ساتھ دیں
ہزاروں خاندان آپ کی مدد کے منتظر
Dawat-e-Islami | FGRF
UAN: 021 111 113 473
WhatsApp: 03111111226
#Dawateislami#FGRF