@RShahzaddk ثاقب نثار نے لندن میں فیصل واوڈا سے دو ملین پاؤنڈ کا فلیٹ خریدا ،جب وہ لندن وزٹ پر خاندان کے 17 بندے لے کر گیا تو ایک ہفتہ میں پی ٹی آئی کے سپورٹر نے پانچ لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرائی اس کی بیٹی Hermès Himalaya کا چالیس لاکھ وہی بیگ اٹھاتی جو فرح گوگی کے پاس ہے لندن کی تصاویریاد
I had a warm and cordial telephone conversation with my dear brother, President Ilham Aliyev, this afternoon.
We reaffirmed the enduring friendship and strategic partnership between Pakistan and Azerbaijan, and our resolve to translate our strong bilateral ties into greater economic, investment and trade cooperation.
I thanked President Aliyev for agreeing to extend full support and expertise in expanding Pakistan’s Asaan Khidmat network which is modelled on Azerbaijan’s ASAN Khidmet service delivery. We also exchanged views on regional developments and reaffirmed our commitment to dialogue, peace and stability.
جب معاشرے میں انصاف کے دروازے اور راستے مسدود ہو جائیں
اور غریب کی خون پسینے کی کمائی کو چند ٹکوں کی ہوس میں روند دیا جائے
تو پھر لائبہ جیسی ذہین اور محنتی بیٹیاں زندگی کی اس بازی کو ہار جاتی ہیں
جن کا مقصد صرف اپنے والدین کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہوتا ہے
اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے فزکس کے مضمون میں بی ایس کی ڈگری گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کرنے والی
بائیس سالہ لائبہ اعجاز کی دل دہلا دینے والی موت نے نے پوری نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے
اس باصلاحیت بیٹی کا تعلق کسی سرمایہ دار گھرانے سے نہیں تھا
بلکہ اس کے والد نے موٹر سائیکل پر دودھ بیچ کر اور کرائے کے فلیٹ میں کسمپرسی کی زندگی گزار کر اپنی اولاد کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا تھا
لائبہ نے بھی اپنے باپ کی اس محنت اور قربانی کی لاج رکھی اور اپنی ذہانت کے بل بوتے پر گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے خاندان کا سر فخر سے بلند کر دیا
ڈگری مکمل ہونے کے بعد جب اس نے بہتر مستقبل کے لیے امریکہ جا کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ کیا
تو اس کے والد نے اس کے اس خواب کو سچ کرنے کے لیے
اپنی تمام جمع پونجی داؤ پر لگا دی
اس سفر کے آغاز میں لائبہ کی ملاقات ایک ایسے کنسلٹنٹ سے ہوئی
جس نے سفاکیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے امریکی یونیورسٹی میں داخلے اور ویزے کے نام پر ستر لاکھ روپے کی ایک کثیر رقم کا مطالبہ کر ڈالا
ایک غریب دودھ فروش باپ کے لیے یہ رقم آسمان توڑنے کے مترادف تھی
لیکن بیٹی کی آنکھوں میں چمکتے ہوئے روشن مستقبل کے خوابوں کی خاطر اس نے اپنا واحد اثاثہ اپنا قیمتی پلاٹ فروخت کر کے اکیس لاکھ روپے نقد اس جعلساز کے حوالے کر دیے یہی نہیں بلکہ بقیہ رقم کی ادائیگی کے لیے اس کی ماں نے اپنی زندگی بھر کی پونجی اور اپنے زیورات بھی بینک میں گروی رکھ دیے
والدین نے اپنی چھت اور عزت تک کو خطرے میں ڈال دیا
تاکہ ان کی لاڈلی سمندر پار جا کر نام روشن کر سکے۔
کچھ عرصے بعد جب لائبہ نے ان تمام کاغذات اور داخلے کے پروانوں کی تصدیق کروائی
تو اس کی دنیا اندھیر ہو گئی
کیونکہ وہ تمام دستاویزات سرتاپا جعلی نکلے وہ کسلٹنٹ جو خود کو عدالت کا بڑا افسر ظاہر کرتا تھا
ان کی جمع پونجی ہتھیا کر غائب ہو چکا تھا والدین کی عمر بھر کی محنت اور قربانیوں کو یوں ایک لمحے میں مٹی میں ملتے دیکھ کر اس بچی کا دل بیٹھ گیا
اسے اپنے بوڑھے باپ کا خیال آیا جو دن رات موٹر سائیکل پر دودھ بیچتا تھا
اور اس ماں کا چہرہ یاد آیا جس نے اپنے زیورات تک گروی رکھ دیے تھے۔
شدید ذہنی دباؤ، صدمے اور گہرے احساسِ جرم کے تلے دب کر اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا
موت کو گلے لگانے سے چند لمحے پہلے اس نے اپنے ماموں کو جو آخری دردناک پیغام بھیجا میرے ساتھ ہونے والے اس فراڈ کا میرے والد کو مت بتانا
ورنہ وہ مر جائیں گے💔
اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں اتوار بازار کے قریب گرین بیلٹ میں ایک درخت سے اس گولڈ میڈلسٹ بیٹی کی لاش برآمد ہوئی
پولیس اگرچہ اس واقعے کی روایتی انداز میں تفتیش کر رہی ہے
لیکن حقیقت یہ ہے
کہ یہ صرف ایک خودکشی کا واقعہ نہیں ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے ان گھناؤنے جعلسازوں فراڈیوں اور اس سست روی کے نظام کا کیا گیا اجتماعی قتل ہے
پیسے اور دولت تو دوبارہ محنت کر کے کمائے جا سکتے ہیں
لیکن اس غریب خاندان کی وہ اکلوتی اور لائق بیٹی اب کبھی واپس نہیں آ سکتی
ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اب یہ اولین ذمہ داری بنتی ہے
کہ وہ اس جعلساز فراڈیے کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں
تاکہ کسی اور غریب باپ کا چراغ اس طرح تاریکی میں نہ ڈوبے
وزیراعظم صاحب۔لائبہ کےخواب لوٹنے والوں کونشانِ عبرت بنائیں۔غریب باپ کی عمر بھر کی کمائی ہڑپ کرنے والے فراڈیے آزاد کیوں ہیں؟بیرونِ ملک تعلیم کے نام پر فراڈ کرنے والے کنسلٹنٹس پر فوری پابندی لگائیں،ورنہ مزید کتنے لائبہ جیسےاپنے خوابوں سمیت دفن ہوں گے۔@CMShehbaz
اسرائیلیوں اور تحریک انصاف والوں میں ایک مشترک قدر sense of entitlement ہے یہ آپ کی ماں بہن ایک کر دیں وہ ان کا جمہوری حق ہے مگر آپ نے ہلکا سا جواب دیا یہ منہ سر پیٹ لیں گے
یہ کلپ ایک کلاسک مثال ہے پاکستان بارے racistجوک حلال مگر اسرائیل کا نام مت لیو
آج کے اس تاریخی دن ابراہم لنکن کا شہرۂ آفاق قول 165 برس بعد یاد تازہ کرتا دکھائی دیا
”عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے، عوام کے لیے۔“
فیلڈ مارشل حافظ جنرل سید عاصم منیر
دس تاریخ کو جنتر منتر پہنچنے کا وقت دیا صاف سیدھا مقصد بتایا اور پھر اس دن تمام جبر تمام رکاوٹیں موجود ہونے کے باوجود نیہا خالی ہاتھ پیدل اس طرف نکل کھڑی ہوئی ہے کوئی ڈرامہ نہی کوئی تشدد کی بات نہی اور عوام بھی ٹوٹ پڑی ہے
اس طرح عوامی تحریکیں چلتی ہیں
Indians often take pride in being the world's largest democracy and mock Pakistan. But Indian govt tactics make India look no different than Pakistan.
Delhi's Jantar Mantar park, the protest venue, has been under unprecedented lockdown, internet is shut, thousands of security personnel manning the streets of Indian capital, dozens have been detained including leaders of Cockroach Janta Party from the plane.
BJP govt is clearly in panic!
چمن:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، صوبائی ناظمِ عمومی سید آغا محمود شاہ اور دیگر رہنما چمن میں شہیدِ اسلام کانفرنس، بیادِ حضرت مولانا محمد حنیفؒ سے خطاب فرما رہے ہیں۔
حرمین شریفین سے عداوت رکھنے والوں کی دشمنی انہیں گمراہی اور رسوائی تک لے جاتی ہے ۔۔
امام مسجد نبوی
بے شک وہ تمام لوگ زلیل و رسوا ہوں گے اور انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥀
اس معصوم بچی کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کو اس چوک میں پھانسی دو ۔
پتہ نہیں اور کتنے معصوم بچوں کے ساتھ یہ لوگ فراڈ کر چکے ہوں گئے اور پتہ نہیں کتنوں کے ساتھ فراڈ کریں گئے
Rest in Peace, Laiba. 🥀
#JusticeForLaiba
نیہا کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے وہ جنتر منتر پہنچ چکی تھی دیکھ لیجئے کیسے سڑکوں پر گھسیٹ رہے مگر وہ ایک بہادر لڑکی ہے آپ دیکھیں کیسے سکون سے حالات کا سامنا کر رہی ہے نا ملک کو توڑنے کی بات کر رہی نا کوئی نسلی لسانی چورن بیچ رہی ہے
وہ ایک ایمنسٹئ ساوتھ ایشیا ہے انڈیا سے چلتا پاکستان میں ایک بھی یوتھیا گرفتار ہو وہ فوری لمبی لمبی پوسٹیں کرتا ہے اب اس خاتون لیڈر کو سڑکوں پر گھسیٹ رہے تو وہ انسانی حقوق والے کہاں مر گے یا صرف پاکستان کی دفعہ ایکٹو ہوتے