بیرل میں کتنے لیٹر تیل ہوتا ہے؟ یہ پیمانہ کب ایجاد ہوا؟
گیلن اور بیرل میں کتنا فرق ہوتا ہے؟ بڑی اکائی کونسی ہے؟
پاکستان میں 1 بیرل کتنے کا پڑتا ہے؟ حکومت کتنا کما رہی ہے؟ جانئے
محسن نقوی کو ایک کام دیا گیا تھا بطور چیئرمین پی سی بی انہوں نے پوری ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا ! سائرہ بانو ۔۔
اب تو ہاکی بھی ان کے حوالے کی جا رہی ہے ! ثمینہ پاشا ۔۔
بوٹ ہے میرے ساتھ کوئی اسلحہ تو نہیں
ایک اور عہدہ لے لوں کوئی مسئلہ تو نہیں
سائرہ بانو ۔۔ کیا کہنے۔۔
🔴 افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی:
پاکستان ایک مسلمان ملک ہے، ایک وفادار قوم ہے، جس نے افغان عوام کے ساتھ بہت سی مشکلات برداشت کی ہیں۔
آج جو حکمران اپنی کرسیوں پر بیٹھے ہیں، انہیں چاہیے کہ اپنی سوچ اور فکر کو وسیع کریں۔ یہ کام نہ کریں، ملک کس سمت جا رہا ہے؟ معیشت کس طرف جا رہی ہے؟ سیاست کس طرف جا رہی ہے؟ آپ دنیا کے نقشے سے الگ تھلگ ہو رہے ہیں۔
یہ افغان، جنہوں نے ہر دور کی غلامی اور مشکلات آپ کے ساتھ گزاری ہیں، جنہوں نے مصیبت کی راتیں آپ کے ساتھ کاٹی ہیں، انہی کی وجہ سے آپ اس مقام تک پہنچے ہیں۔ ایسی کمزور حرکتیں نہ کریں۔
میں پاکستان کی مسلمان قوم، سیاستدانوں، علما اور قومی بزرگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی فوج کے ذہن کو کھولیں۔
ہم نے دنیا کی فوجوں، دنیا کے ٹینکوں کے خلاف وسائل کے ساتھ نہیں جنگ لڑی، بلکہ یہ ہماری قوم لڑتی رہی ہے۔
صرف دو گھنٹوں کا فرق۔
سڈنی کے ساحل پر دس یہودی مارے جاتے ہیں تو عالمی میڈیا قیامت کا سماں باندھ دیتا ہے۔
ہیڈ لائنز، بریکنگ نیوز، ہمدردی کے سیلاب۔
لیکن دو گھنٹے بعد غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی بمباری ہوتی ہے —
خاموشی۔
نہ بریکنگ، نہ مذمت، نہ انسانیت۔
یہی ہے مغرب کا دوہرا معیار: