افغانستان میں سویڈن کے ہر قسم کے اداروں کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جب تک سویڈن مسلمانوں سے معافی نہیں مانگتا، دوسرے مسلم ممالک کو بھی سویڈن کے معاملے پر پالیسی بدلنا چاہیے۔
#ذبیح_اللہ_مجاہد
ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح یعنی inflation rate کا شیڈول دیکھیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں افغانستان میں مہنگائی کی شرح بہت کم ہے۔ لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے۔
بلال خان شہید رحمہ اللہ
16 جون یوم شہادت ہے آپکی
آپ کو کیے بار قریب سے دیکھنے کا موقع ملا خاکسار اور حق گو انسان تھے، ظالموں نے اسلام آباد کے اندر بے دردی سے چھریوں کے وار سے شہید کردیا تھا
گفتگو میں ایک درد تھا، امت کے غم خوار تھے آپ
تقبلہ اللہ
غور کریں!
اس تصویر میں ایک ملکی وزیر داخلہ عامی مسائل سن رہے ہیں، پگڑی والے وزیر داخلہ ہیں کرسی پر بیٹھے ایک افغان شہری ہے (شاید شہری معذور ہو)
اس تصویر کے ساتھ ایک عرب لکھتا ہے :
کہ یہ جو تصویر میں دکھا گیا ہے یہ ا ا افغانستان کے وزیر داخلہ ہے اور یہ ان لوگوں کے مسائل سنتے ہیں
جو ان کے پاس آتے ہیں یعنی حاجتمند وغیرہ اور اگر یہ لوگ دہشتگرد ہیں تو یاللہ اس طرح دہشتگرد ہمارے درمیان بھی پیدا فرما....
علماء کی عجیب شان ہے، علماء ہی سیادت و قیادت کے اہل ہیں
مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا ،نسوانیت ایک ذوق ہے جو س��ری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا ،جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہے تو زندگی وجود پذیر ہو جاتی ہے ۔
اللہ تعالیٰ عافیہ فک اللہ اسرھا کی صعوبت بھری زندگی سے باعزت رہائی دیں
یقیناً بروز قیامت رب کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہم
بےشرمی اور غیرتی کی انتہاء ہے کہ ہماری بہن ظالموں کے جیلوں میں ہوں اور ہم زندگی سے مزے لے رہے ہوں
اللہ تعالیٰ تمام قیدیوں کو باعزت رہائی دیں
افغانستان میں ایک وزیر نے بس ڈرائیور سے معافی مانگ لی:
جب امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے ایک عہدے دار نے بس ڈرائیور کو تھپڑ مارا، تو مذکورہ وزارت کے وزیر شیخ حنفی صاحب نے بس ڈرائیور کو بھلا کر عہدے دار سے بدلہ لینے کا کہا، اس نے بدلہ نہیں لیا، پھر شیخ صاحب نے خود مظلوم سے معافی