ہم سیکورٹی فورسزسےمطالبہ ہیں کہ سویلین آبادی اور عام لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
شکرو میں جاری آپریشن پر افسوس ہے کہ ایک طرف گاؤں میں فوجی گشت جاری ہے اور دوسری طرف مارٹر گولوں اور توپ خانے سے گھروں پر بمباری کی جا رہی ہے۔
یہ صورتحال فوری توجہ اور سنجیدہ اقدامات کریں
آدھی رات کو اپنا گھر چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے،
یہ صرف جگہ نہیں بلکہ سکون، یادیں اور اپنا پن چھوڑنے جیسا ہے۔
اللہ ہر بے گھر کو امن اور آسانی عطا فرمائے۔
💔😭🕊️
ایران و امریکہ کے درمیان قیام امن کیلئے کوشاں ریاست خود غیرمحفوظ ہے اپنے باشندوں کیلئے طوالب و افواج کے درمیان جاری جھڑپوں میں علاقہ باجوڑ کے اس پھول کو ش ہید کردیا گیا .
#حافظ_قوم_کا_محافظ#Panamá2026
باجوڑ کے علاقے وڑ ماموند شکرو میں ایک دن فوج آئی اور پورے علاقے میں سرچ آپریشن کیا، مگر کوئی بھی موجود نہیں تھا۔
اگلے ہی دن ہیلی کاپٹر سے شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔
ہمیں امن چاہیے
مظاہرین کا مطالبہ ۔۔۔
Ramadan Package Registration is Open.
Last Ramadan, many entries contained incorrect ID card numbers or wrong card details. Therefore, please ensure that all information is entered carefully this time.
#INDvsPAK@CSKPOfficial
رمضان پیکج کی رجسٹریشن جاری ہے۔
گزشتہ رمضان میں زیادہ تر افراد کی انٹری کے دوران کسی کا شناختی کارڈ نمبر غلط تھا اور کسی کے کارڈ کے نمبرز درج کرنے میں غلطی ہوئی تھی، لہٰذا اس بار اندراج انتہائی احتیاط سے کریں۔
@CSKPOfficial
@ #Ramzan
The visit of IGFCMG Imran Sartajto Mamund Bajaurhis direct interaction with the public and onground assessment clearly reflects a strong commitment topeace,trust&community engagement.When the people and security forces stand together hope courage & lasting peace always prevail
باجوڑامن اورعوامیاعتماد 🤝
آئی جی ایف سی نارتھ، میجر جنرل راؤ عمران سرتاج کا ماموند باجوڑ کا دورہ، عوام سے براہِ راست ملاقاتیں اور زمینی حقائق کا جائزہ یہ سب امن، اعتماد اور مضبوط عوامی رابطے کی واضح مثال ہے۔
عوام اور فورسز ایک ساتھ ہوں تو امید، حوصلہ اور امن ہمیشہ قائم رہتا ہے۔
#شہیدریحان_زیب_خان_کی_دوسری_برسی#حق_کی_آواز_آج_بھی_زندہ_ہے
شہیدِ ملت ریحان زیب خان کی دوسری برسی باجوڑ میں انتہائی عقیدت، وقار اور پُرامن انداز میں منائی گئی۔ عوام، علاقائی مشران، علماء اکرام، سیاسی قائدین اور باہمت یوتھ کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت۔
@YarMKNiazi محترم! صحت کارڈ پر ان سے پہلے والی حکومت نے بھی کام کیا تھا، مگر خیبر پختونخوا کے عوام نے عمران خان کو تین بار مسلسل حکومت دی۔ اس کے بدلے میں عوام کو آپریشن، بدامنی اور مہنگائی کے سوا کچھ نہیں ملا۔۔۔